| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رانا سعید دوشی صاحب کی ایک اور غزل آپ کی نذر دوشی صاحب کا بہت کم کلام نیٹ پر موجود ہے بلکے نا ہونے کے برابر ہے اب کی بار پاکستان جاؤں گا تو انشاءاللہ وہ اچھے اچھے شاعر جو خوب لکھتے ہیں لیکن نیٹ پر ان کلام نہیں ملتا وہاں یہاں ارسال کروں گا انشاءاللہ لیکن ابھی دوشی صاحب کی ایک اور خوبصورت غزل
کیوں کرتا ہے کم ظرفوں سے تو تکرار سمندر جیسے گزرے خاموشی سے وقت گزار سمندر ایسے دیکھا کرتا تھا میں اس کی جھیل سی آنکھیں جیسے کوئی دیکھ رہا ہو پہلی بار سمندر آج نا جانے دوں گا تجھ کو اپنی آنکھ سے باہر دھاڑیں مار سمندر چاہے ٹھاٹھیں مار سمندر صحرا پار کیا ہے میں نے کر کچھ سر کا صدقہ مجھ پر وار سمندر کوئی ٹھنڈا ٹھار سمندر جتنی آسانی سے میں نے تجھ کو پار کیا ہے کیا تو ایسے کر سکتا ہے مجھ کو پار سمندر جنم جنم کی پیاس بھری ہے میری اس مٹی میں میرے ذرے ذرے کو ہے اب درکار سمندر اک بحرِ مردار کی صورت اور ایک بحرِ الکاہل میرے ساتھ کہاں تک چلتے یہ بیمار سمندر میں سیراب کروں صحراؤ میری آنکھ میں آؤ پیاس تمہاری ہے ہی کتنی بس دو چار سمندر رانا سعید دوشی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کہاں, کوئی, کلام, گزار, پہلی, پاکستان, وقت, وار, نیٹ, چار, موجود, اپنی, ابھی, ارسال, از, بھری, بار, بس, تمہاری, جانے, دیکھا, درکار, سمندر, شاعر, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ناموس رسالت قانون بدلا گیا تو حکومت نہیں بچے گی: حافظ سعید‘ عبدالرحمن مکی و دیگر | ALI-OAD | خبریں | 3 | 10-06-11 08:27 PM |
| پاکستان محفوظ رکھنا ہے تو بیرونی قوتوں کی مداخلت ختم کی جائے، حافظ محمد سعید | ALI-OAD | خبریں | 6 | 11-12-10 11:43 AM |
| بھارتی فلموں میں کام ۔۔۔ ہمایوں سعید | محمدعدنان | فلمی دنیا | 0 | 26-07-09 07:54 AM |
| کبھی تو یوں ہو کہ دونوں کا کام چل جائے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 01-07-08 05:15 PM |
| جیو کی بندش سے فلم انڈسٹری کو بھی نقصان ہورہا ہے، نشریات فوری بحال کی جائیں، ہمایوں سعید | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 11:30 AM |