| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
میری باتوں پر کوئی اعتبار نہیں کرتا
کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں مجھ سے کوئی سچا پیار نہیںکرتا کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں میری تصویریں یو نہی دوستوں میں دیکھائی جاتی ہیں کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں میری عزت کوئی معنی نہیںرکھتی کسی کے لئے کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں میری وفا کو بھی لوگ چال سمجھتے ہیں کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں میر منہ پر مجھے اچھا مگر حقیقت میں اچھا نہیں سمجھتے کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں مجھ سے بات تو ہر کوئی کرنا چاہتا ہے مگر اپنا بناتا نہیں کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں میری معصومیت کو بھی لوگ ڈرامہ کہتے ہیں کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں دل و جان سے بھی زیادہ کیا پیار مگر اُس نے کیا نہیں یقین کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں کسی کا انتظار کرنااور پھر صبح سے شام کرنامگر وہ سمجھا نہیں کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں مجھے دُکھ یہ نہیںکہ تو نے الزام لگایامجھے دکھ تو اس بات کا ہے کہ میں سولہ گھنٹے تیرے سامنے تڑپتی رہی اور تو نے اک بارحال بھی نہ پوچھا میرا کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں میرا آن لائن ہونا تو صرف اُس خاص کے لئے تھا مگر وہ سمجھا کہ نہ جانے کتنے ہیں دوست میرے کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں سالوں کی رفاقت کو بھلا کر اپنی زندگی سے نکال دیا فقط ڈیلیٹ کرکے کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں کیا نیٹ پر کسی کو سچی محبت نہیںہوسکتی، پوچھا سب مگر کسی نے نہیںدیا جواب کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں شاعر/شاعرہ نامعلوم
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| کمائي نے محمدعدنان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 06-11-11 | سیپ | i have no words.................... | 10 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سچ ہی ہے نا یارا۔
بے شک کئی لوگ بنے بھی ہیں، لیکن کئیوں کو اُجڑتے بھی دیکھا ہے۔ ان سب چیزوں کی تلاش نیٹ پر ہی کیوں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,774
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس نے بھی لکھی ہے اس کے جذبات کی سچی ترجمانی کر رہی ہے یہ نظم !
یوں بھی ہوتا ہے یہاں ۔۔۔۔! اچھی مگر افسردہ نظم ! |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت ہی دل کو چھو لینے والے لفظ ہیں یہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
کیوں کہ میں اک نیٹ کی لڑکی ہوں | Muhammad Khalil Janjua | Free Lancer Seo Expert Web Designing
مجھے بہت پسسند آئی ہے اس لیے اپنے بلاگ پر لگا لیا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کا بلاگ اچھا ہے ، مجھے بھی ایسا بلاگ بنانا سیکھا دیں گے؟ |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,886
شکریہ: 2,817
893 مراسلہ میں 1,674 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ بہت زبردست شاعر ہیں ۔ Last edited by مون; 06-11-11 at 11:03 PM. |
|
|
|
|
| مون کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (06-11-11) |
![]() |
| Tags |
| ہونا, کوئی, پیار, پوچھا, وفا, لوگ, لڑکی, نیٹ, چاہتا, محبت, اُس, اپنی, الزام, تصویریں, جان, جانے, خاص, دوستوں, زندگی, سمجھتے, سامنے, شام, عزت, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کراچی میں فائرنگ، گھروں دکانوں بسوں سے شہری اغوا، مزید 28 افراد قتل، گاڑیوں سے لاشیں پھینکی گئیں | گلاب خان | خبریں | 0 | 19-08-11 03:17 AM |
| آپ پاک نیٹ کے ممبر کیوں ہیں | ابو اسد | گپ شپ | 22 | 16-06-11 11:06 PM |
| مستقبل قریب میں پاکستان میں اشیاء کے ریٹ کچھ یوں متوقع ہیں۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 17-10-09 09:07 AM |
| انٹرنیٹ کمپنیوں کو کروڑوں کا نقصان | چیتا چالباز | خبریں | 3 | 21-12-08 08:02 PM |
| میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 24 | 25-09-08 05:50 PM |