واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 01:24 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ھے

گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ھے

گر خامشی سے فائدہ اخفائے حال ھے
خوش ھوں کہ میری بات سمجھنی محال ھے

کس کو سناؤں حسرت اظہار کا گلہ
دل فرد جمع وخرج زبا نہائے لال ھے

کس پردے میں ھے آئنہ پرواز اے خدا
رحمت کہ عذر خواہ لب بے سوال ھے

ھے ھے ! خدا نخواستہ وہ اور دشمنی
اے شوق منفعل ! یہ تجھے کیا خیال ھے

مشکیں لباس کعبہ علی کے قدم سے جان
ناف زمین ھے نہ کہ ناف غزال ھے

وحشت پہ میری عرصہ آفاق تنگ تھا
دریا زمین کو عرق انفعال ھے

ہستی کے مت فریب میں آجائیو اسد
عالم تمام حلقہ دام خیال ھے
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
قدم, حال, علی, عذر, عرق, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger