| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گلوں کی سیج ہے کیا، مخملیں بچھونا کیا
نہ مل کہ خاک میں گر خاک ہوں تو سونا کیا فقیر ہیں، دو فقیرانہ ساز رکھتے ہیں ہمارا ہنسنا ہے کیا اور ہمارا رونا کیا ہمیں زمانے کی ان بیکرانیوں سے کام زمانے بھر سے ہے کم دِل کا ایک کونا کیا نظامِ دہر کو تیورا کے کس لئے دیکھیں جو خود ہی ڈوب رہا ہو اسے ڈبونا کیا نہ رو کہ ہیں ترے ہی اشک ماہ و مہر امجد جہاں کو رکھنا ہے تاریک اگر تو رونا کیا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 29-08-11 11:26 AM |
| سیالکوٹ بھائیوں کی ہلاکت معمہ ، پولیس کو کوئی کرکٹ گراﺅنڈ نہیں ملی | جاویداسد | خبریں | 1 | 28-08-10 03:49 PM |
| سانحہ سیالکوٹ کے بعد اعلیٰ پولیس افسروں کی اکھاڑپچھاڑ | محمدعمر | خبریں | 0 | 26-08-10 08:01 PM |
| ڈیرہ کے علاقہ مدینہ کالونی اور چاہ سید منور میں خود کش حملہ آور کی اطلاع، پولیس کو علاقے میں گھیرے م | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:12 PM |
| اسلام آباد(نمائندہ جنگ، ایجنسیاں) امریکی نائب وزیر خارجہ جان نیگرو پونٹے نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں ایمرجنسی ختم اور میڈیا پر عائد پا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-11-07 05:19 PM |