واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


گلہائے دھنک رنگ سے خوش پوش تھے ہم بھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-08, 07:05 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گلہائے دھنک رنگ سے خوش پوش تھے ہم بھی

گلہائے دھنک رنگ سے خوش پوش تھے ہم بھی

گلہائے دھنک رنگ سے خوش پوش تھے ہم بھی

پرواز میں اس شوخ کے ہم دوش تھے ہم بھی



لمحے تھے مقید ترے لہجے کے اثر میں

اس رات سراپا ہمہ تن گوش تھے ہم بھی



الفاظ کا کیا کام جب آنکھیں ہوں سخنور

یہ سوچ کے لب بستہ و خاموش تھے ہم بھی



جذبوں کے تلک کے موافق تھی فضا کچھ

اظہار کی خاطر بڑے پُر جوش تھے ہم بھی



اس زیست کے عفریتوں کے ہاتھوں میں نہ پہنچیں

سینے میں ترے اس لئے روپوش تھے ہم بھی



کچھ وہ بھی بھلا بیٹھا تھا پیمانِ محبت

کچھ یہ کہ بہت زود فراموش تھے ہم بھی
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
saraah (01-01-11)
جواب

Tags
محبت, خوش, رات, زیست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایران کا جوہری بجلی گھر اور یورنیم افزدوں کرنے کا کارخانہ سٹکسنیٹ وائر س کا اصل ہد ف تھے:رپورٹ جاویداسد خبریں 1 24-09-10 07:25 PM
مغیث اور منیب کو مدعی جانتے تھے، مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرایا، تحقیقاتی رپورٹ گلاب خان خبریں 3 01-09-10 03:15 AM
دل ہی تھے ہم دکھے ھوئے تم دکھا لیا تو کیا The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:57 PM
چیلنج : 200 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے؟؟؟؟ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 27 12-06-08 09:23 AM
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر…!“,,,,,پوری گواہی…سعدیہ قریشی خرم شہزاد خرم اپکے کالم 0 05-01-08 09:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger