واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


گلے میں پھول جو میرے فراقِ یار کے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-05-08, 12:49 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گلے میں پھول جو میرے فراقِ یار کے ہیں

گلے میں پھول جو میرے فراقِ یار کے ہیں

گلے میں پھول جو میرے فراقِ یار کے ہیں

کہا کسی نے کہ آثار یہ بہار کے ہیں

اداسیوں کی یہ خوشبو کہاں سے آئی ہے

رکھے جو پھول یقینا کسی مزارکے ہیں

خوشا کہ عشق نے پھر خلعتِ ہوس پہنی

حسین خوش ہیں کہ دن ا ن کے کاروبار کے ہیں

غزل ہے اس کا رویہ تو نظم اس کا مزاج

یہ سارے سلسلے احمد ظفر کے پیار کے ہیں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-05-08, 01:44 AM   #2
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,626
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گلے میں پھول جو میرے فراقِ یار کے ہیں

السلام علیکم!
عدنان بھائی عمدہ شیئرنگ ہے۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-05-08, 02:00 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گلے میں پھول جو میرے فراقِ یار کے ہیں

بہت شکریہ بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-05-08, 04:09 AM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: گلے میں پھول جو میرے فراقِ یار کے ہیں

اچھی شاعری ھے جناب اپ کی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, بھائی, شاعری, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
3بہنیں پھولن دیویاں۔ 2پولیس کانسٹیبل نکلیں جاویداسد خبریں 28 31-08-10 12:00 AM
دشتِ غم میں کھلا پھول جذبات کا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 19-06-09 09:02 PM
میں نے بالوں میں کوئی پھول سجایا کب تھا Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 05:47 PM
روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:03 PM
پھول رکھتے ہیں کتابوں میں محمدعدنان شاعری اور مصوری 8 26-06-07 02:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger