واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


گمراہوں کا ہمسفر رہنا بھی اچھی بات ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-08-11, 01:45 AM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گمراہوں کا ہمسفر رہنا بھی اچھی بات ہے

گمراہوں کا ہمسفر رہنا بھی اچھی بات ہے

گمراہوں کا ہمسفر رہنا بھی اچھی بات ہے
راستے سے بے خبر رہنا بھی اچھی بات ہے

کچھ نہ کچھ نا پختگی بھی آدمی کا حسن ہے
کچھ نہ کچھ نہ معتبر رہنا بھی اچھی بات ہے

زندگی سے غیر مشروط آشتی کے واسطے
دل میں کچھ مرنے کا ڈر رہنا بھی اچھی بات ہے

جنگلوں میں زرد پت جھڑ کا سفر ہے زندگی
اس سفر کا مختصر رہنا بھی اچھی بات ہے

امن کا آدرش پیارا ہے تو پھر کیسی انا
دوستو! دشمن کے گھر رہنا بھی اچھی بات ہے

اک نہ اک خواہش کی چنگاری سلگتی ہی رہے ضمیر
کچھ پھلوں کا شاخ پہ رہنا بھی اچھی بات ہے

سید ضمیر جعفری
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-08-11), wajee (13-08-11), راجہ اکرام (13-08-11), سائل (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 01:56 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جنگلوں میں زرد پت جھڑ کا سفر ہے زندگی
اس سفر کا مختصر رہنا بھی اچھی بات ہے

بہت اچھی شاعری ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-11, 05:08 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

من کا آدرش پیارا ہے تو پھر کیسی انا
دوستو! دشمن کے گھر رہنا بھی اچھی بات ہے

سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-11, 05:48 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کچھ نہ کچھ نا پختگی بھی آدمی کا حسن ہے
کچھ نہ کچھ نہ معتبر رہنا بھی اچھی بات ہے
یہ سچ ہے کہ عقل نے کچھ پختگی تو دی
پر وہ مزا کہاں جو نادانیوں میں تھا

کیا خیال ہے مرید جی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-11, 11:18 AM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا کیا خیال ہونا ہے حضرت................ مجھے تو ابھی بھی کبھی کبھی مزا بلکہ "سواد" آجاتا ہے!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 11:27 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں جی۔ پچھلا سواد ۔۔۔سر پر گومڑ کی صورت میں شاید اب تک موجود ہو
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 11:44 AM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی یہ سائیڈ ایفیکٹس تو چلتے رہتے ہیں نا...............

جو مزا ہے کبوتر پہ جھپٹنے کا اے پسر
وہ مزا تو کبوتر کے لہو میں بھی نہیں
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہمسفر, کیسی, گھر, پہ, پھلوں, پیارا, پت, ڈر, مختصر, مرنے, مشروط, معتبر, آدمی, اچھی, بے, جھڑ, جعفری, حسن, خواہش, خبر, دشمن, رہنا, زرد, شاخ, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی پی کے کارکنوں اور لیڈروں میں نیا ولولہ بابر اعوان اور چیف جسٹس کے مثبت سگنل گلاب خان خبریں 0 14-04-11 05:53 AM
پی پی اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججوں پر تنقید، سیاسی طوفان بپا کرنیکا الزام گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:33 AM
وفاقی اداروں کے فنڈز کے استعمال پر پابندی، پی پی کے وزراء پریشان گلاب خان خبریں 0 20-06-10 03:42 AM
اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 07:16 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger