|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تم کیسی مسیحا ہو کچھ بھی کہتی نہیں ہو بس ایک ٹک دیکھے جاتی ہو سب سنے ھی جاتی ہو تمہیں بھلا اٍس سے کیا ہمیں تو میرا ہے نا الگ تو وہ مجھ سے ہوا ہے نا ایک ماہ سے گھر نہیں آیا نا مجھے یاد ہے میں تب اُس سے ملی تھی مجھے جب جانتا کوئی نہ تھا میں گلستان ٍ محبت کی حسین کلی تھی شہرٍ محبوباں کی ایک چہکتی بلبل تھی تمہیں کیا بتاؤں میری مسیحا میرا ہمیں کیسا دکھتا تھا یہ لمبا قد سرخ ہنستا چہرا باتوں میں شرارت آنکھوں میں رمز ایسے چلتا تھا مانو کہ دل میں اترتا تھا مجھے یاد ہے ابھی تک چرچ میں اُس نے مجھے پہلی بار دیکھا تھا نیلے اسکارف میں سنہری بالوں کو چھپائے نیلی آنکھوں کو جھکائے میں کچھ یسوع مسیح سے مانگ رہی تھی اور میرا ہمین مجھے دیکھ رھاتھا وہ مجھے یسوع سے مانگ رھا تھا تم نہیں جانتی میرا ہیمن بیس سال سے میرے اندر بستا ہے میرے لہو میں بولتا ہے میری روح میں گونجتا ہے اُس نے مجھے شجر سایہ دار کیا میرے مکاں کو گھر کیا میری مسیحا کچھ تو کہو وہ کیوں لوٹ کر نہیں آیا کیوں میرے گھر میں بھی کوئی در نکل آیا کیوں میری ھی محبت کو اجاڑنے کوئی آیا میرا ھیمن کہتا تھا وہ یسوع کا بھگت ھے صرف پیار اور معافی پہ یقین رکھتا ھے میری مسیحا میں مسلمان عورت نہیں ھوں جو خود کو چارحصوں میں بانٹ لوں اور اپنے حصے کی چادر اوڑھ کر سو رہوں پر انتظار پورا کروں میں تم جیسی نہیں ہوں میری مسیحا بس سنتی رہوں دیکھتی رہوں اور گونگی رہوں نگہت نسیم
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نگہت نسیم ۔ واہ کیا انداز ھے انکا۔ گونگی عورت نے تو ثابت کردیا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کیسا, کوئی, کلی, گھر, پہلی, پیار, یقین, لوٹ, ماہ, محبت, مسلمان, آیا, اپنے, ابھی, بلبل, بار, تب, جیسی, خود, دیکھا, دل, روح, سنہری, سال, عورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سی آئی اے پاکستانی عوام کے اجتماعی شعور سے زیادہ طاقتور نہیں | عارف اقبال | خبریں | 1 | 18-04-11 11:22 PM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-08-10 11:23 PM |
| عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟ | عرفان حیدر | آئیے ذہانت آزمائیے | 24 | 14-04-09 02:40 PM |
| ’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ | چاچا کمال | خبریں | 1 | 07-04-08 06:31 AM |