واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


گھروں میں یوں سیانی لڑکیاں بے چین رہتی ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 01:00 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گھروں میں یوں سیانی لڑکیاں بے چین رہتی ہیں

گھروں میں یوں سیانی لڑکیاں بے چین رہتی ہیں

گھروں میں یوں سیانی لڑکیاں بے چین رہتی ہیں
کہ جیسے ساحلوں پر کشتیاں بے چین رہتی ہیں

یہ چڑ یا بھی مری بیٹی سے کتنی ملتی جلتی ہے
کہیں بھی شاخ گل دیکھے تو جھولا ڈال دیتی ہے

رو رہے تھے سب تو میں بھی پھوٹ کر رونے لگا
ورنہ مجھ کو بیٹیوں کی رخصتی اچھی لگی

بڑی ہونے لگی ہیں مورتیں آنگن میں مٹی کی
بہت سے کام باقی ہیں سنبھا لا لے لیا جاۓ

تو پھر جا کر کہیں ماں باپ کو کچھ چین پڑتا ہے
کہ جب سسرال سے گھر آ کے بیٹی مسکرا تی ہے

ایسا لگتا ہے کہ جیسے ختم میلہ ہو گیا
اڑ گئیں آنگن سے چڑیاں گھر اکیلا ہو گیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
چین, ماں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عرب ملکوں میں سیاسی تبدیلیوں پر اسرائیل کی تشویش ALI-OAD خبریں 0 06-02-11 08:44 PM
ثقافتی طائفوں کی آڑ میں لڑکیوں کی بیرون ملک سمگلنگ کا انکشاف instafotos میرا پاکستان 1 17-10-10 06:35 PM
چین قیدیوں سے ترقیاتی کاموں میں مشقت لینے لگا جاویداسد خبریں 0 10-08-10 06:35 PM
بھارتی فلموں میں کام ۔۔۔ ہمایوں سعید محمدعدنان فلمی دنیا 0 26-07-09 07:54 AM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 05:50 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger