واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ھاتھوں میں کشکول لیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-09-09, 01:03 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ھاتھوں میں کشکول لیے

ھاتھوں میں کشکول لیے

ھاتھوں میں کشکول لیے
کچھ امیدں کچھ بول لیے
الفاظ کی دھار تیز بہت
کچھ نوکیلی کچھ خول لیے
بایتں اس کی سچےموتی
پھرتا ہے وہ بے مول لیے
ھاتھوں میں کشکول لیے
کاسا ہاتھ میں پکڑا ہے
ادھ پھٹا سا کپڑا ہے
پھرتا ہے وہ مارا مارا
دو موتی انمول لیے
ہاتھوں میں کشکول لیے
وقت کے ہاتھوں مجبور بہت ہے
دنیا سے وہ دور بہت ہے
سانسیں اس کی تھم گیں اب
دل میں اک جھول لیے
ہاتھوں میں کشکول لیے
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-09-09, 01:05 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
Wahid MAhmood Abdul Rehman's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Al - Riyadh, Saudi Arabia
مراسلات: 7
کمائي: 379
شکریہ: 11
3 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wahid MAhmood Abdul Rehman کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں Wahid MAhmood Abdul Rehman کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

When i open my eyes every morning i pray to God that everyone should have a friend like you.... Why should only i suffer!!!
Wahid MAhmood Abdul Rehman آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
friend, god, انمول


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد بیوی کے ہاتھوں میاں کی پٹائی کا منظر گوہر عمومی بحث 2 15-10-10 08:33 AM
لگے ہاتھوں ایک اور میں کیا کروں؟ حیدر Ask Experts ماہرین کی رائے 11 15-05-10 01:57 AM
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر.... ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ ایس اے نقوی 14اگست 7 07-08-09 10:45 PM
بھلا کیا پڑھ لیا اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں گل رعنا شعر و شاعری 0 28-01-09 04:50 PM
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو عائشہ شعر و شاعری 6 01-09-07 11:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger