واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں۔ ۔ ۔ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-08-08, 04:23 PM   #1
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking ھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں۔ ۔ ۔ ۔

ھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں۔ ۔ ۔ ۔

ھےبجا حلقہ ازواج میں مشہور ھوں میں ،،،،،،
تیرا بیرا، تیرا دھوبی ، تیرا مزدور ھوں میں،،،
زن مریدی کا شرف پاکے بھی رنجور ھوں میں،،،،،،،،
قصہ درد سناتا ھوں کہ مجبور ھوں میں،،،،
میری مخدومہ میرے غم کی حکائت سن لے،،،،،،،
ناز بردار سے تھوڑی سی شکایت بھی سن لے،،،
زچہ بن بن کے بجٹ میرا گھٹایا تو نے،،،،،،،،
ھر نیۓ سال نیا گل ھے کھلایا تو نے،،،
گورا بھی ھے، کالا بھی ھے،، کانا بھی ھے کانی بھی ھے،،،،،
اس میں انگلش بھی ھے ، دیسی بھی ھے ،جاپانی بھی ھے،،،
رشتہ داروں نے تیرے ، جان میری کھائ ھے،،،،،،،
فوج کی فوج میرے گھرمیں جو در آئی ھے،،،
کوئ ماموں ، کوئ خالو ، کوئ بھائی ھے،،،،،،،،
بات کہنے کی نہیں تو بھی تو ھرجائی ھے،،،
کیسے غربت میں ، میں پالوں تیرے غمخواروں کو،،،،،،،
ان ممولوں کو سمبھالوں یا چڑی ماروں کو،،،
کس قدر تجھ پہ گراں صبح کی بیداری ھے،،،،،،،،
اٹھ کے چولہے کی طرف جانا تجھے بھاری ھے،،،
مجھ سے کب پیار ھے ،ھاں نیند تجھے پیاری ھے،،،،،،،
تو ھی کہہ دے یہی انعامِ وفاداری ھے ،،،
میں وہ شوھر ھوں کہ خود آگ جلائی جس نے،،،،،،،
لا کے بستر پہ تجھے چاۓ پلائ کس نے،،
تو ھی کہہ دے تیرا حسن نکھارا کس نے،،،،،،،
اس بلیک آؤٹ سے مکھڑے کو سنوارا کس نے،،،،
کون تیرے لیۓ درزی سے غرارا لایا،،،،،،،،
واسطہ دے کے غریبی کا خدارا لایا،،،
پھر بھی مجھ سے گِلا کہ کماتا کم ھوں،،،،،،،،،،
لے کے شاپنگ کے لیۓ تجھ کو، میں جاتا کم ھوں،،،
نوجوانی میں تجھے عیش کراتا کم ھوں،،،،،،،،
اور پلازا میں تجھے فلم دکھاتا کم ھوں ،،،،،،،
کاش نوٹوُں سے حکومت میری جیبیں بھر دے،،،،،،،،
مشکلیں شوھرِ مظلوم کی آسان کر دے،،،،
محفلِ شعرو سخن میں تو چمک جاتا ھوں میں ،،،،،،
تیری سرکار میں پہنچوں تو دبک جاتا ھوں میں،،،
تو جو بلغم بھی کھنگارے تو ٹھٹک جاتا ھوں میں،،،،،،
گھور کر دیکھے تو پیچھے کو سرک جاتا ھوں میں،،،
پھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں ،،،،،،،،،
توھے بیکار تیرے پاس کوئ کار نہیں ،،،،،
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-08, 09:19 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں۔ ۔ ۔ ۔

السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، اللہ رحم کرے ، بھائی پیاسا اگر آپ جیسے اس حال میں ہوں گے تو جہاد کا کیا بنے گا ، ویسے بھائی صاحب اگر اس نظم کو علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ پڑھ سکتے تو اپنے "" شکوہ """ کے قافیہ کے استعمال پر دو دو ہاتھ آنسو بہاتے ،
کیا یہ مناسب نہیں کہ اسے کہیں خواتین یا شاعری کے فورمز میں منتقل کر دیا جائے ، والسلام علیکم
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-08, 08:43 AM   #3
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، اللہ رحم کرے ، بھائی پیاسا اگر آپ جیسے اس حال میں ہوں گے تو جہاد کا کیا بنے گا ، ویسے بھائی صاحب اگر اس نظم کو علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ پڑھ سکتے تو اپنے "" شکوہ """ کے قافیہ کے استعمال پر دو دو ہاتھ آنسو بہاتے ،
کیا یہ مناسب نہیں کہ اسے کہیں خواتین یا شاعری کے فورمز میں منتقل کر دیا جائے ، والسلام علیکم
بھایی یہ تو میں نے "دل پشوری"کیاہے . . . لکھے ہوئے کیسی اور کے ہی ہیں
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-08, 12:39 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں۔ ۔ ۔ ۔

بلکل ٹھیک ہی آکھیا وا کسے نے
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-08, 01:25 PM   #5
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں۔ ۔ ۔ ۔

کی آکھیا وا کسے نے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-08, 01:31 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,202
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں۔ ۔ ۔ ۔

پیاسا بھائی شاعری کا مکمل سیکشن الگ ہے آپ شاعرانہ موڈ‌میں وہاں‌جلوہ افروز ہوا کریں بٹن دباکے اسلام سیکشن میں اس قسم کی مضمون نگاری سے پرہیز واجب ہے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-08, 01:44 PM   #7
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
پیاسا بھائی شاعری کا مکمل سیکشن الگ ہے آپ شاعرانہ موڈ‌میں وہاں‌جلوہ افروز ہوا کریں بٹن دباکے اسلام سیکشن میں اس قسم کی مضمون نگاری سے پرہیز واجب ہے
او پا جی میں نے اسلام سکیشن میں تو اسے نہیں ڈالا شاید غلطی ہو گیی ہے ڈالنا" دوسرے متفرقات" میں تھا ڈال اسلام کے متفرقات میں دیا ۔ ۔ ۔
تے تسی ناظم اعلی کس چیز دے او۔ ۔ ۔ ۔ اینوں چک کے ۔ ۔ ۔ سٹو ۔ ۔ شاعری دے سکشن چے۔ ۔ ۔ ۔ بھلا ٹھاہ کر کے
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-08-08, 03:36 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,957
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں۔ ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
کی آکھیا وا کسے نے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ توں ڈرو

تے روٹی رل ونڈ کے کھاو
عقرب آف لائن ہے   Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (16-08-08)
پرانا 17-08-08, 12:08 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: جواب: ھر بھی مجھ سے یہ گلا ھےکہ وفادار نہیں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
بھایی یہ تو میں نے "دل پشوری"کیاہے . . . لکھے ہوئے کیسی اور کے ہی ہیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، اسی لیے کہا تھا اسے خواتین کے سیکشن میں بھیج دیجیے ، دل پشاوری ہی کیا ، سارا پاکستان ہی ہو جائے گا بنٹن دبا کے ، جی ہاں ، بنٹن دبا کے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورمز, پیاسا, پاکستان, نیند, مکمل, منتقل, متفرقات, اللہ, انگلش, اسلام, بھائی, جواب, حال, حسن, خواتین, دل, سال, شاعری, غم, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میر بھی کیا سادہ ہیں۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 28-11-10 05:59 PM
اب کتے بھی شاپنگ کرنے لگے ہیں۔ وقاص احمد ضیاء دلچسپ اور عجیب 0 27-02-10 11:03 AM
شوہر کا فی البدیہہ جواب بھی سن لیں۔ The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 11:01 PM
کچھ اسلامی جذبات بھی شامل کیے گئے ہیں۔ منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 4 16-04-09 08:30 PM
انوکھی چٹانیں۔۔ champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 3 23-03-09 07:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger