واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ھم نہ کہتے تھے اسے کھویا تو مر جاؤ گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-01-09, 09:59 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,352
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ھم نہ کہتے تھے اسے کھویا تو مر جاؤ گے

ھم نہ کہتے تھے اسے کھویا تو مر جاؤ گے

ایک جھونکے کی طرح دل میں اترتے کیوں ھو

گر بچھڑنا تھا تو یادوں میں چمکتے کیوں ھو

ھو سکے تو مجھے خوشبو سے معطر کر دو

پھول بن کے میرے بالوں میں اٹکتےکیوں ھو


تم جو کہتے ھو کوئی بات کبھی غزلوں میں
اپنے الفاظ میں کہنے سے جھجکتے کیوں ھو

ھم نہ کہتے تھے اسے کھویا تو مر جاؤ گے
اب چراغوں کی طرح شب کو سسکتےکیوں ھو

جس کو جانے دیا روکا بھی نہیں الفت میں
اس کے سائے سے سر شام لپٹتے کیوں ھو

میرے دل سے کب کسی ھمدرد نے پوچھا
تم شب ہجر کے لمحوں میں بکھرتے کیوں ھو

جس نے خود سے کبھی اقرار محبت نہ کیا
اس کی خاطر بھری دنیا سے الجھتے کیوں ھو
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لمحوں, محبت, دل, شام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کچھ تو دُشمن تھے۔۔ زارا شاعری اور مصوری 4 28-12-10 11:21 AM
دل ہی تھے ہم دکھے ھوئے تم دکھا لیا تو کیا The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:57 PM
آپ اپنا غبار تھے ہم تو جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 03:23 PM
سربلندی پہ تو مغرور تھے محمدعدنان شاعری اور مصوری 2 08-10-07 12:20 PM
دل ہی ہم تھے دکھے ہوۓ تم نے دکھا لیا تو کیا زبیر شعر و شاعری 2 21-06-07 01:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger