واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہاتھوں کی لکیریں کیوں اکثر بدل جاتی ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-09, 06:48 AM   #1
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post ہاتھوں کی لکیریں کیوں اکثر بدل جاتی ہیں

ہاتھوں کی لکیریں کیوں اکثر بدل جاتی ہیں

راستے بدل جاتے ہیں، منزلیں بدل جاتی ہیں

کیوں نہیں بدلتے دل، جو تقدیریں بدل جاتی ہیں

دل وہی رہتا ہے یادوں کی ان گنت کرچیاں لے کر

آنکھوں کی نمی چھپا کر، نظریں بدل جاتی ہیں

روح رہتی ہے ہر لمحہ اشکبار، لب ہنستے ہیں

بہار اور اند کی فضائیں کس طرح بدل جاتی ہیں

کوئی ہوتا ہے رفتہ رفتہ زندگی سے دور، بہت دور

ہاتھوں کی لکیریں کیوں اکثر بدل جاتی ہیں
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), مسافر (11-02-09), شیراز احمد (11-02-09)
پرانا 28-02-09, 08:32 PM   #2
Member
اجنبی
 
samia's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,293
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہاتھوں کی لکیریں کیوں اکثر بدل جاتی ہیں

بہت خوب جناب زبردست
samia آف لائن ہے   Reply With Quote
samia کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-04-09, 11:18 AM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,019
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوجنتے رہتے ہیں سناٹے اکیلے گھر میں
در ودیوار کو وہ ایسا دکھی چھوڑ گیا
کہیں تنہائی کے دریا میں نہ پیاسا مر جائوں
جانے والا میری آنکھوں میں نمی چھوڑ گیا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پیاسا, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم گلاب خان خبریں 0 25-02-11 05:52 AM
امریکیوں کے ہاتھوں ہلاکت، سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، محمود شاہ گلاب خان خبریں 0 29-01-11 03:32 AM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
بھارتی فوج کے ہاتھوں 33کشمیریوں کی شہادت جاویداسد خبریں 0 03-07-10 09:39 PM
اس کے ہاتھوں سے جو خوشبوئے حنا آ تی ہے محمدعدنان وصی شاہ 3 04-01-09 05:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger