| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات یہ تیرے سوا اور بھلا کس سے کریں توُ جفا کار ہوا ہے تو وفا کس سے کریں آئینہ سامنے رکھیں تو نظر توُ آئے تُجھ سے جو بات چُھپانی ہو، کہا کس سے کریں ہاتھ اُلجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں اب بتا! کون سے دھاگے کو جُدا کس سے کریں زُلف سے چشم و لب و رُخ سے کہ تیرے غم سے بات یہ ہے کہ دل و جاں کو رہا کس سے کریں توُ نہیں ہے تو پھر اے حُسنِ سخن ساز، بتا اس بھرے شہر میں ہم جیسے مِلا کس سے کریں توُ نے تو اپنی سی کرنی تھی، سو کر لی خاور مسئلہ یہ ہے کہ ہم اس کا گلا کس سے کریں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کاشف اکرم وارثی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
|
ٹھیک ہی ہے بس
keep it up |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Member
اجنبی
|
میں یہ کِس کے نام لکھوں جو الم گذر رہے ہیں
مِرے شہر جل رہے ہیں مِرے لوگ مر رہے ہیں کوئی غنچہ ہو کہ گل ہو ، کوئی شاخ ہو شجر ہو وہ ہوائے گلستاں ہے کہ سبھی بکھر رہے ہیں کھبی رحمتیں تھیں نازل اِسی خطہِ زمیں پر وہی خطہِ زمیں ہے کہ عذاب اتر رہے ہیں وہی طائروں کے جھرمٹ جو ہَوا میں جھولتے تھے وہ فِضا کو دیکھتے ہیں تو اب آہ بھر رہے ہیں کوئی اور تو نہیں ہے پسِ خنجر آزمائی ہم ہی قتل ہو رہے ہیں ، ہم ہی قتل کر رہے ہیں |
|
|
|
| sonojesus کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (14-09-11) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, size, ہو،, ہاتھ, کہا, کار, کرنی, کس, وفا, لب, نظر, اپنی, بھلا, بھرے, جفا, جیسے, حُسنِ, دل, رکھیں, ریشم, سوا, سامنے, سخن, شہر, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| قران و سنت کے سایے میں ::::: صبر ::::: انتہائی میٹھے اور لذیذ پھلوں والا کڑوا کام :::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 10 | 10-05-10 12:49 AM |
| مسجد میں حلقہ باندھ کر بیٹھنا اور یوں ہی بیٹھنا | ھارون اعظم | صحیح البخاری | 0 | 19-04-10 11:35 PM |
| بیٹھے بیٹھے ایک دن میں نے یہ بیگم سے کہا | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 11:40 AM |
| ہاتھ الجھے ہُوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 07-08-08 07:12 PM |
| اپوزیشن میں بیٹھنے کے ایم کیو ایم کے فیصلے سے ہمیں خوشی ہوئی ۔ پرویز الہی | ابن جلال | خبریں | 0 | 13-04-08 06:40 PM |