واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہا ہا ہا ۔۔ ہا ہا ہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-11, 07:13 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہا ہا ہا ۔۔ ہا ہا ہا

ہا ہا ہا ۔۔ ہا ہا ہا

ہنسا ہوں رو کے میں زارو قطار ، ہا ہا ہا

ہر اک طرف سے مجھے گھورتی محبت سن!
نکال لوں گا میں راہ ـ فرار ، ہا ہا ہا

علاج ہجر کا دیوانگی سے ممکن ہے
ان آنسوؤں پہ فقط ایک بار ، ہا ہا ہا

ذرا سی بات پہ یوں دل بُرا نہیں کرتے
میں ٹھیک ٹھاک ہوں چل چھوڑ یار ، ہا ہا ہا

پہنچ گیا ہوں بالآخر میں پانچویں جانب
خبر ملی تھی کہ سمتیں ہیں چار ، ہا ہا ہا

نہ جذب و کیف پہ ہے مجھ کو دسترس ، یا ہُو!
نہ قہقہوں پہ مرا اختیار ، ہا ہا ہا

مجھے قبول ہے جو بھی کہے ، کہے دنیا!
ذلیل ، مسخرا ، جاہل ، گنوار ، ہا ہا ہا

میں جب سے ذات کے عشرت کدے میں آیا ہوں
نہار و لیل ہیں ، لیل و نہار ، ہا ہا ہا

شاّعر: افضل خان
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (08-10-11), حیدر (08-10-11), حیدر Rehan (08-10-11), سیپ (11-10-11), عروج (11-10-11)
پرانا 08-10-11, 10:51 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ غزل ہے کیا خاک و بیکار ہا ہا ہا
اور پیر ساب کا یہ ادنٰی معیار ہا ہا ہا
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (08-10-11), حیدر (08-10-11), حیدر Rehan (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 11:45 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ آدم کیوں کرتے ہیں بے جا تکرار ہاہاہا
یا کر کے اعتراض آتا ہے آپ کو قرار ہاہاہا
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (08-10-11), حیدر (08-10-11), حیدر Rehan (10-10-11)
پرانا 09-10-11, 02:39 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بننے کی کوشش تو کی فنکا ر ہا ہاہا
لیکن مرید تک پہنچ نہ سکے سرکار ہا ہا ہا
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (10-10-11)
پرانا 09-10-11, 03:32 AM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معیار کو نہ دیکھو ، صاحبِ انتخاب کو دیکھو
اچھی ہے یا بری ہے ، بس ، تو کر یار ہا ہا ہا


پیر صاب لگے رہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-10-11)
پرانا 09-10-11, 03:54 AM   #6
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیوں کھینچنے لگے ہو ایک دوسرے کی ٹانگ
کبھی تو ہنسا کرو یار ہا ہا ہا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (10-10-11)
پرانا 09-10-11, 04:26 AM   #7
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبح سویرے اٹھ جایا کرو جلدی
اور دیا کرو بانگ ہا ہا ہا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-11, 01:42 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
بننے کی کوشش تو کی فنکا ر ہا ہاہا
لیکن مرید تک پہنچ نہ سکے سرکار ہا ہا ہا
گر بن گئے فنکار تو کریں گے آپ کی جے جے کار ہاہاہا
کہ نہ وی نو بیا بہ درتہ او خایو خپلہ لار ہاہاہا
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-11, 01:56 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
کہ نہ وی نو بیا بہ درتہ او خایو خپلہ لار ہاہاہا
اے لالہ ہن پشتو وچ کجھ کہہ گیا جے ،،، ہور چوپو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 02:00 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
یہ غزل ہے کیا خاک و بیکار ہا ہا ہا
اور پیر ساب کا یہ ادنٰی معیار ہا ہا ہا
ہوتا نہیں ہے صرف اپنا ہی معیار ہاہاہاہا
کچھ ہوتے ہیں آپ جیسے بھی یار ہاہاہاہا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (10-10-11), سیفی خان (10-10-11), عبداللہ آدم (11-10-11)
پرانا 10-10-11, 02:43 PM   #11
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نکل جائے دل کا غبار ہا ہا ہا
کھُل کے ہسنے دو بےاختیار ہا ہا ہا
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (10-10-11)
پرانا 11-10-11, 03:22 AM   #12
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سارے پڑ گئے ایک ہی شعر کے پیچھے
دوسروں کے لئے بھی کچھ چھوڑدو یار ہا ہا ہا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 04:28 PM   #13
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رونے جتنا تو نہی، مگر مشکل ہے
ایک ہی بات پہ ہسنا دو2 بار ہاہاہا








۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-11, 04:47 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ھے ایسے حالات میں ھنسنے کا موقع ملا۔ آداب۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (11-10-11), رضی (11-10-11)
جواب

Tags
فقط, ہا, ہجر, ٹھیک, پہ, پانچویں, یوں, قبول, چھوڑ, چل, چار, ممکن, محبت, مرا, آیا, بُرا, بار, جاہل, خان, دیوانگی, دل, دنیا, رو, راہ, عشرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger