| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر اک پتہ اگر پنکھا جھلے گا
شجر بھی دھوپ میں پھولے پھلے گا کوئی لمحہ مری انگلی پکڑ کر سنہرے وقت کے گھر لے چلے گا انہیں کی روشنی زندہ رہے گی لہو بھی جن چراغوں میں جلے گا ہمارے ساتھ بھی چلتا ہے رستہ ہمارے بعد بھی رستہ چلے گا ہمیں کندن کرے یا راکھ کردے تبھی شاید یہ سورج بھی ڈھلے گا؟ وہ موسم برکتوں والا تو آئے ہمارا باغ بھی پھولے پھلے گا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ | ناصحی | عمومی سائنس | 112 | 13-05-12 06:57 PM |
| اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے | پیاسا | گپ شپ | 46 | 28-05-11 10:58 PM |
| پاکپتن: زمیندارکو کوگولی مارکرقتل کردیاگیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 08:25 AM |
| کنگ خان کا پتلا | محمدعدنان | فلمی دنیا | 0 | 21-12-07 04:20 PM |