| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے
کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھے آیا نہ راس نالۂ دل کا اثر مجھے اب تم ملے تو کچھ نہیں اپنی خبر مجھے ڈالا ہے بیخودی نے عجب راہ پر مجھے آنکھیں ہیں اور کچھ نہیں آتا نظر مجھے کرنا ہے آج حضرتِ ناصح کا سامنا مل جائے دو گھڑی کو تمہاری نظر مجھے یکساں ہے حُسن و عشق کی سرمستیوں کا رنگ اُن کی خبر نہیں ہے نہ اپنی خبر مجھے میں دُور ہوں تو روحِ سخن مجھ سے کس لیے تم پاس ہو تو کیوں نہیں آتا نظر مجھے مستانہ کر رہا ہوں رہِ عاشقی کو طے لے جائے جذبِ شوق مرا اب جدھر مجھے ڈرتا ہوں جلوہء رُخِ جاناں کو دیکھ کر اپنا بنا نہ لے کہیں میری نظر مجھے یکساں ہے حسن و عشق کی سر مستیوں کا رنگ ان کی خبر انہیں ہے نہ میری خبر مجھے مرنا ہے ان کے پاؤں پہ رکھ کر سرِ نیاز کرنا ہے آج قصہء غم مختصر مجھے سینے سے دل عزیز ہے، دل سے ہو تم عزیز سب سے مگر عزیز ہے میری نظر مجھے میں دُور ہوں تو روئے سخن مجھ سے کس لئے تم پاس ہو، تو کیوں نہیں آتے نظر مجھے کیا جانیے قفس میں رہے کیا معاملہ اب تک جو ہیں عزیز مرے بال و پر مجھے دل لے کے مجھ سے دیتے ہو داغِ جگر مجھے یہ بات بھولنے کی نہیں عمر بھر مجھے شاعر: جگر مراد آبادی
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسندیدیگی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے | زارا | شاعری اور مصوری | 1 | 28-12-11 09:32 PM |
| قرآن کے سائے میں جیتے ہوئے۔ ۔۔ ۔ | عبداللہ حیدر | فضیلیت قرآن | 2 | 05-07-11 08:49 PM |
| محبت کرنے نہیں دیتے | زارا | شاعری اور مصوری | 0 | 08-02-11 09:52 AM |
| معافی مانگ لیتے ہیں | زارا | زارا | 3 | 25-10-10 02:01 PM |