واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا

اس موضوع کے 3 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 159 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-05-08, 12:51 AM   #1
ناظم اعلی


 
عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,371
کمائي: 60,014,733
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,742
3,719 مراسلہ میں 8,100 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا

ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا

ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا

وہ بے نیازِ غم مرا ذوقِ سجود تھا

تقسیمِ کائنات شجر در شجر ہوئی

مقسوم ہست ہے کوئی مفہوم بود تھا

تجھ پر نثار یوں بھی ہوئے تیرے جاں نثار

سرماےۂ حیات زیاں تھا نہ سود تھا

صحرائے دوستی میں کوئی ہمسفر نہیں

جھک کر ملا جو تجھ سے وہ چرخِ کبود تھا

میں حسنِ آرزو کی سحر ڈھونڈتا رہا

تو رات کا نقیب تھا شب کا سرود تھا

میں بھی حضورِ غالبِ یکتا رہا ظفر

ذرے کا ، آفتاب کے دم سے وجود تھا
__________________

http://www.itmehfil.com
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-05-08, 01:24 AM   #2
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,259
ميرا موڈ:
شکریہ: 194
205 مراسلہ میں 346 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا

السلام علیکم!
بہت ہی زبردست شیئرنگ ہے۔
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-05-08, 01:28 AM   #3
ناظم اعلی


 
عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,371
کمائي: 60,014,733
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,742
3,719 مراسلہ میں 8,100 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا

بہت شکریہ جناب پسند کرنے کا
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-05-08, 04:11 AM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 17
مراسلات: 5,695
کمائي: 77,484
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
1,827 مراسلہ میں 2,812 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا

اچھی شاعری ھے جناب کی۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
ہمسفر, پسند, نثار, رات, شاعری, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وجود باری تعالی کے دلائل۔1 عبداللہ حیدر اسلامی نظریہ حیات 7 25-02-09 06:14 PM
مطلب جس کا بھول رہا تھا نوائے سحر نوائے سحر 4 20-03-08 08:41 AM
پاکستان کے کوئلے کے 60کھرب ڈالر کے ذخائر لٹ جانے کا خطرہ ،ارباب رحیم کے دور میں غیر معروف کمپنی کو ٹھیکا دے دیا گیا تھا عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:29 AM
’افیون کے کاروبار کا سب سے بڑا مرکز‘ چاچا کمال خبریں 0 27-08-07 12:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger