واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہمارا ان دنوں یہ حال ہے شوقِ مسافت میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-09, 10:24 AM   #1
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,661
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post ہمارا ان دنوں یہ حال ہے شوقِ مسافت میں

ہمارا ان دنوں یہ حال ہے شوقِ مسافت میں

کسی کی چاہ میں ایسا بھی کیا سرشار ہو جانا

بہانے ترک رسم و راہ کے خود ڈھونڈتے رہنا

کسی کو چاہنا اتنا کہ پھر بیزار ہو جانا

بدا خلوت میں اپنے آپ سے باتیں بہت کرنا

اور اس کے سامنے چپ ، صورت دیوار ہوجانا

یہ کیا عادت ہے دکھڑے ہر کسی کے سامنے رونا

جسے ملنا ، لپٹ جانا ، گلے کا ہار ہو جانا

سحر دم گھر سے چلنا اک گدائے بے نوا بن کر

پھر اس عالم میں پھرنا ، شام کا اخبار ہو جانا

ہمارا ان دنوں یہ حال ہے شوقِ مسافت میں

کہ سب کے ساتھ چلنے کیلئے تیار ہو جانا
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (20-01-09), سیپ (20-01-09)
پرانا 20-01-09, 11:52 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمارا ان دنوں یہ حال ہے شوقِ مسافت میں

آپ اکیلے نہیں ہیں
اکثر لوگ آج کل اسی قسم کے حالات سے دوچار ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
لوگ, آج, ترک, حال, شام, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 11:52 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger