واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہم اہل وفا حسن کو رسوا نہیں کرتے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 06-12-10, 12:30 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up ہم اہل وفا حسن کو رسوا نہیں کرتے

ہم اہل وفا حسن کو رسوا نہیں کرتے

ہم اہل وفا حسن کو رسوا نہیں کرتے
پردہ بھی اٹھے رخ سے تو دیکھا نہیں کرتے
دل اپنا تصورہی سے کر لیتے ہیں روشن
موسیٰ‌کی طرح طور پہ جایا نہیں کرتے
رکھتے ہیں جو اوروں کےلئے پیار کا جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ‌کے بکھرا نہیں‌کرتے
مغرور ہمیں کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا
ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے
ہم لوگ تو مے نوش ہیں بدنام ہیں ساغر
پاکیزہ ہیں جو لوگ وہ کیا کیا نہیں کرتے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

Last edited by یاسر عمران مرزا; 06-12-10 at 01:50 PM.
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-12-10), ڈاکٹرنور (06-12-10), عبداللہ آدم (06-12-10), غلام خان (07-12-10)
پرانا 06-12-10, 12:40 PM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شاندار شیرنگ۔۔۔
ساغر صدیقی کا بہت مشہور کلام
جس کا ہر شعر ہی بے مثال ہے


دوتین مصرعوں میں تھوڑی سی تصحیح کرلیں۔۔





دل اپنا تصورہی سے کر لیتے ہیں روشن
موسیٰ‌کی طرح طور پہ جایا نہیں کرتے

مغرور ہمیں کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا
ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے
ہم لوگ تو مے نوش ہیں بدنام ہیں ساغر
پاکیزا ہیں جو لوگوہ کیا کیا نہیں کرتے]
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-12-10, 01:37 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رکھتے ہیں جو اوروں کےلئے پیار کا جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ‌کے بکھرا نہیں‌کرتے
بہت خوب بھائی۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 06-12-10, 01:51 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسند کرنے کا شکریہ زارا

اور نور بھیا۔ تصحیح کر دی ہے۔ بہت شکریہ توجہ دلانے کے لیے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (06-12-10)
پرانا 07-12-10, 09:13 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,412
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی۔ آر ۔ کا شکوہ طالب علم کی خدمت میں:

گر داخلہ تیرا نہیں کالج میں ہوا ہوتا
تو شعر مسیحا میں کیسے یہ چھپا ہوتا

لڑکے جو کلاسوں سے یوں ٹل نہ لگاتے تو
کیفے کا لغاری کی دھندا نہ چلا ہوتا

کل میں نے پڑھایا تھا لیکچر میں بھلا کیا کچھ
نہ اسکو خبر ہوتی نہ اس کا پتہ ہوتا

ساری میری محنت کا اتنا تو تقاضہ ہے
اے کاش کلاسوں میں کچھ سن ہی لیا ہوتا

پوچھا تو بہت ھم نے، پھر بھی رہی حسرت ہی
کچھ تم نے کہا ہوتا کچھ ہم نے سنا ہوتا

سادے سے سوالوں کے کورے سے جوابوں سے
تھا سامنے ایکسٹرنل رسوا نہ کیا ہوتا۔۔۔۔۔
غلام خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
size, کرتے, پہ, پیار, پسند, وفا, لیتے, لوگ, لوگ،, نوش, مے, مغرور, اٹھے, اوروں, بدنام, تصور, جایا, حسن, دیکھا, رخ, رسوا, شخص, شعر, طور, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
اسلام آباد +سوات(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوات میں پاکستانی فوج نے مقامی طالبان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے علاقے میں آپریشن شروع کر خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger