| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ہم سے کیا پُوچھتے ہو ہِجر میں کیا کرتے ہیں
تیرے لوٹ آنے کی دن رات دُعا کرتے ہیں اب کوئی ہونٹ نہیں ان کو چُرانے آتے میری آنکھوں میں اگر اشک ہوا کرتے ہیں تیری تُو جانے، پر اے جانِ تمنا ہم تو سانس کے ساتھ تجھے یاد کیا کرتے ہیں تُو ہی پہلو میں نہیں ورنہ دسمبر میں وہیں دُھوپ میں بیٹھ کے اخبار پڑھا کرتے ہیں کبھی یادوں میں تُجھے بانہوں میں بھر لیتے ہیں کبھی خوابوں میں تجھے چُوم لیا کرتے ہیں تیری تصویر لگا لیتے ہیں ہم سینے سے پھر ترے خط سے تری بات کیا کرتے ہیں گر تجھے چھوڑنے کی سوچ بھی آئے دل میں ہم تو خود کو بھی وہیں چھوڑ دیا کرتے ہیں
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (12-08-11) |
| کمائي نے سیفی خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 12-08-11 | نیلم خان | اب کوئی ہونٹ نہیں ان کو چُرانے آتے میری آنکھوں میں اگر اشک ہوا کرتے ہیں | 20 |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایسا کہا کرو یہ آخری خط آخری تصویر بھی لے لے میں بھولنے والوں کی نشانی نہیں رکھتا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | سیفی خان (13-08-11) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ عاشق نامدار کو عاشق مُردار کیوں بنانے پر تُلے ہوئے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سنا ہے کہ اس قدر عشق میں غرق ہونے والا عاشق نامدار نہیں رہتا بلکہ عاشق دمدار بن جاتا ہے
اس لیے پیشگی سنبھالا دے رہا ہوں |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | سیفی خان (13-08-11) |
![]() |
| Tags |
| color, purple, کوئی, کرتے, یادوں, لگا, لیا, لوٹ, چھوڑنے, آنکھوں, اخبار, اشک, بیٹھ, تمنا, تجھے, تری, تصویر, خوابوں, خود, خط, دُعا, دل, رات, سوچ, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ | ناصحی | عمومی سائنس | 112 | 13-05-12 06:57 PM |
| اڈیالہ جیل کے 11لاپتہ قیدی ہماری تحویل میں ہیں، خفیہ ایجنسیوں کا سپریم کورٹ میں اعتراف | گلاب خان | خبریں | 0 | 10-12-10 05:36 AM |
| اشفاق احمد لکھتے ہیں | گلاب خان | اردو ادب سے اقتباسات | 10 | 05-06-10 12:31 PM |
| ایک تھریڈ میں کتنے شکریہ ادا ہو سکتے ہیں ۔ دیکھتے ہیں؟ | Real_Light | گپ شپ | 0 | 12-10-09 04:21 PM |
| پھول رکھتے ہیں کتابوں میں | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 8 | 26-06-07 02:27 PM |