| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ماشاء اللہ ساتھیوںکو اقبال عظیم مرحوم کا کلام کا فی اچھا لگا،کچھ مزید پیشِ خدمت ہے
ہم پیاسوںکے میخانے میںیوںجام چلے ہے آنکھوںسےچھلک جائے ہے جب شام ڈھلے ہے کیا پوچھو ہو ہم خانہ خرابوں کی کہانی مٹی کا دیا رخپہ ہواؤںکے جلے ہے تھک جائیںتو سوجائیںکسی پیڑکے نیچے ہم خانہ بدوشوں کا یونہی کام چلے ہے ڈیوڑھی سے تری آج میںکچھ لے کے ٹلوں گا ٹلتی ہی چلی جائے ہے ،جب بات ٹلے ہے ہم باتیںبھی کرلیںہیںسرِبزم کسی سے آنکھوں سے محبت میںبڑا کام چلے ہے چمکے تو ہے سورج کی طرح حسن تمہارا لیکن یہ سمجھ رکھیو کہ سورج بھی ڈھلے ہے اے سروِ سر اَفراز ذرا دیکھ کے چلیو اک شہرِخموشاںترے قدموں کے تلے ہے دیوانے کے ہاتھوں میںیہ مٹی ہے کہاں کی چومے ہے کبھی اور کبھی آنکھوںسے ملےہے جو جاوے ہے کوچے میںترے آوے ہے گھائل تلوار کھنچے ہے نہ کوئی تیر چلے ہے دیوانے کی یہ بات ، بڑی بات ہے پیارے سب پوچھیںہیںلیکن وہ ترا نام نہ لے ہے ماحول کا شکوہ کبھی اقبال نہ کیجو وہ پھول بھی مہکے ہے جو کانٹوں میںپلے ہے Last edited by ابوسعد; 22-02-11 at 12:03 PM. وجہ: املاء کی تصحیح |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
تھک جائیںتو سوجائیںکسی پیڑکے نیچے
ہم خانہ بدوشوں کا یونہی کام چلے ہے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تھک جائیںتو سوجائیںکسی پیڑکے نیچے
ہم خانہ بدوشوں کا یونہی کام چلے ہے رہنے کو گھر نہیں ہے سارا جہاں ہمارا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کہاں, کوئی, کلام, پھول, نام, محبت, مرحوم, مزید, آج, اقبال, اللہ, از, تری, ترا, جائے, حسن, خانہ, خدمت, دیکھ, ذرا, سورج, شکوہ, شام, طرح, عظیم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دو وائرسوںکے خلاف جنگ RavMon and Noooh worm | ندیم رفیع | Ask Experts ماہرین کی رائے | 17 | 02-03-10 08:57 PM |
| ان پیج میںواٹر مارک بیک گراؤنڈ لوگو لگانا | میاں شاہد | ان پیج InPage | 23 | 18-01-10 05:56 PM |
| ہاتھ یا پیر جل جائیںتو | ام غزل | گھریلو ٹوٹکے | 1 | 07-11-09 03:48 PM |
| مدد چاہیئے ان پیج میں | yousafdummar | Ask Experts ماہرین کی رائے | 8 | 29-04-09 12:37 PM |
| مرتے ہیںترے پیار سے | میاں شاہد | ذوق | 1 | 27-09-08 05:25 AM |