واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-03-11, 11:56 AM   #1
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌

ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌


خاص تقریب میں‌کی جاتی ہے تقسیمِ‌زکوٰۃ
اب عبادت کا یہ دستور ہے زرداروں میں‌


عام ہوجاتی ہے اس جشن کی پوری روداد
اور تصویر بھی چھپ جاتی ہے اخباروں میں‌


عیدِ‌قرباں میں‌نکھر آتا ہے دولت کا غرور
کتنے قارون نکل آتے ہیں‌بازاروں میں‌


اسوہِ پاک محمد کا بیاں کیسے کریں‌
نئی تہذیب کے سرگرم نمک خواروں میں‌


ذکر اسلاف کا کرتے ہیں‌اگر اہلِ‌وفا
وہ گنے جاتےہیں ماضی کے عزا داروں میں‌


اور جو لوگ محافظ تھے کبھی مذہب کے
زرخریدوں‌کی طرح بیٹھے ہیں‌سرکاروں میں‌


جو دیا کرتے تھے ملّت کو کبھی درسِ‌خودی
وہ بھی موجود ہیں‌اب حاشیہ برداروں‌میں‌


اے محمد کے خدا ہم کو ہدایت فرما
ہم گنہ گار بھی ہیں تیرے پرستاروں‌میں‌

از: اقبال عظیم مرحوم
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (02-03-11), رضی (03-03-11), عبداللہ آدم (03-03-11)
پرانا 03-03-11, 07:19 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: خواب نگر
مراسلات: 13
کمائي: 315
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت شاعری ہے بھائی
اسما آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-03-11, 10:26 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم گنہ گار بھی ہیں تیرے پرستاروں‌میں‌
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-03-11, 11:09 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک ایک لفظ سچ کا نشتر ہے!!!

عیدِ‌قرباں میں‌نکھر آتا ہے دولت کا غرور
کتنے قارون نکل آتے ہیں‌بازاروں میں‌


اور جو لوگ محافظ تھے کبھی مذہب کے
زرخریدوں‌کی طرح بیٹھے ہیں‌سرکاروں میں‌


جو دیا کرتے تھے ملّت کو کبھی درسِ‌خودی
وہ بھی موجود ہیں‌اب حاشیہ برداروں‌میں‌


بہت بہت شکریہ بائی جان
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
size, کیسے, کرتے, گناہ, پوری, پاک, لوگ, موجود, محمد, محافظ, مرحوم, آتا, اقبال, تہذیب, تصویر, جاتی, جشن, خاص, خدا, دولت, دستور, سرگرم, طرح, عبادت, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں‌بھی ایک شوہر ہوں! shafresha پطرس بخاری 4 04-09-10 07:30 PM
وزیرستان میں‌ متوقع آپریشن پاکستان نواز گروپ معاون بن سکتے ہیں‌ مزمل فاروق سیاست 0 01-06-09 11:15 AM
میں‌تیرا شہر چھوڑ جاؤنگا پیاسا شعر و شاعری 2 01-07-08 02:29 PM
اور بھی دکھ ہیں‌زمانے میں‌محبت کے سِوا خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 1 21-02-08 12:32 PM
اٹھاتا ہوں جو کبھی ہاتھ میں‌دُعا کے لیے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 10-01-08 02:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger