واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہم ھی ٹھرے سزاوار اور خطا کچھ بھی نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-11, 10:04 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم ھی ٹھرے سزاوار اور خطا کچھ بھی نہیں

ہم ھی ٹھرے سزاوار اور خطا کچھ بھی نہیں

ہم ھی ٹھرے سزاوار اور خطا کچھ بھی نہیں
تو کیا سمجھتا ھے تیرے بعد ہوا کچھ بھی نہیں

یاد جب آئی تیری یاد رہا کچھ بھی نہیں
دل نے بس آہ بھری اور کہا کچھ بھی نہیں

وقت کی طرح سانسیں بھی رواں ہیں اب تک
اک بس اشک تھمے اور رکا کچھ بھی نہیں

ہاتھ سے ہاتھ چھڑا کر گیا جب سے تو
میں نے اسوقت سے ان ہاتھوں سے چھوا کچھ بھی نہیں

کاش میں تجھ سے کہہ سکوں اچھانک آکر
کہ تیرے بعد میرے جیون میں رھا کچھ بھی نہیں
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (28-10-11), مرمیڈ (27-10-11), راجہ اکرام (28-10-11), سیفی خان (28-10-11)
پرانا 27-10-11, 10:51 PM   #2
Member
اجنبی
 
مرمیڈ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 48
کمائي: 2,257
شکریہ: 17
40 مراسلہ میں 139 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت حوا مراسلہ دیکھیں

کاش میں تجھ سے کہہ سکوں اچھانک آکر
کہ تیرے بعد میرے جیون میں رھا کچھ بھی نہیں
بہت خوب۔۔۔۔ بہت اچھی غزل ہے
مرمیڈ آف لائن ہے   Reply With Quote
مرمیڈ کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-11-11)
پرانا 28-10-11, 09:45 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 12:39 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کاش میں تجھ سے کہہ سکوں اچھانک آکر
کہ تیرے بعد میرے جیون میں رھا کچھ بھی نہیں
بہت خوب شیئرنگ ہے

اس قدر ٹوٹ کے نہ چاہو کہ پھر بھلا نہ سکو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (28-10-11), سیفی خان (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 03:15 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ غزل شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 05:00 PM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاش میں تجھ سے کہہ سکوں اچھانک آکر
کہ تیرے بعد میرے جیون میں رھا کچھ بھی نہیں
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-11-11)
جواب

Tags
color, ہاتھوں, کہہ, کہا, ٹھرے, ھے, چھوا, چھڑا, آہ, آئی, اشک, بھری, بس, تھمے, جیون, خطا, رکا, رھا, رواں, سکوں, سمجھتا, سانسیں, سزاوار, طرح, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غم اٹھانے کا بھی مجھ میں حوصلہ رکھا گیا نیلم خان شاعری اور مصوری 6 19-08-11 06:02 AM
قدرت کی سزائیں بھی کیا عجب ہوتی ہیں؟عرفان صدیقی ALI-OAD اپکے کالم 5 26-03-11 11:39 PM
دل کے آنگن میں بھی دیوار اٹھا دی جائے گلاب خان شعر و شاعری 0 21-10-10 04:48 AM
بعض عناصر حکومت اور پی پی کی دشمنی میں اتنا آگے نہ جائیں کہ سزا عوام کو ملے ، گیلانی جاویداسد خبریں 0 27-08-10 11:56 AM
حکومت چاہتی ھے علماء بھی ہتھیار اٹھا لیں کنعان خبریں 17 06-03-10 06:23 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger