واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہم ہوں تنہا تو نہیں دشت کی پنہائی بہت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 02:52 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم ہوں تنہا تو نہیں دشت کی پنہائی بہت

ہم ہوں تنہا تو نہیں دشت کی پنہائی بہت

ہم ہوں تنہا تو نہیں دشت کی پنہائی بہت
ساتھ تیرا ہو تو چھوٹی سی یہ انگنائی بہت
اک یہی ہے مرا سرمایہ اسے بھی لے لے
تیری بے مہری سلامت ہے تو رسوائی بہت
چاندنی شب بھی نہ تھی آج ۔ نہ رُت پھولوں کی
کیوں چلی ایسی ہوا ، یاد تری آئی بہت
یہ نہ تھی پہلی دفعہ کی تو جدائی کوئی
جانے کیوں آج طبیعت مری گھبرائی بہت
تجھ سے بچھڑیں کہ کوئی اور بہانہ مل جائے
ہم کو رہتی ہے سدا غم سے شناسائی بہت
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
آج, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: مَردوں کے لیے تو حوریں ہوں گی عورتوں کے لیے جنت میں کیا ہو گا ::::: عادل سہیل خواتین کے مخصوص مسائل 103 02-10-11 10:34 PM
میں بدمعاش ہوں تو جانتے ہو فرحان دانش سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 6 19-08-10 08:39 AM
”پانی نہیں تو جنگ“ کسانوں کا اعلان ALI-OAD اپکے کالم 0 28-03-10 01:20 AM
میں تو پنجتن کا غلام ہوں ایس اے نقوی گپ شپ 2 10-09-09 05:28 PM
مجھے چاہے جتنا رلائے تو ۔ تجھے دیکھ کر میں ہنساکروں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger