واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-09, 10:48 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا

ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا

ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا
کر کے وہ مجھے سے اکثر وعدے، بھلا بھی دیتا تھا
بے وفا تھا بہت مگر دل کو اچھا لگتا تھا
کبھی کبھی باتیں محبت کی، سُنا بھی دیتا تھا
تھام لیتا تھا ہاتھ میرا کبھی یونہی خُود
کبھی ہاتھ اپنا میرے ہاتھ سے چُھڑا بھی لیتا تھا
کبھی بے وقت چلا آتا تھا ملنے کو
کبھی قیمتی پل محبت کے گنوا بھی دیتا تھا
عجب دھوپ چھاؤں سا مزاج تھا اس کا ساغر
معتبر بھی کرتا تھا، نظروں سے گرا بھی دیتا تھا
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (14-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), سیلانی (14-11-09)
پرانا 14-11-09, 02:06 AM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,841
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیلانی آف لائن ہے   Reply With Quote
سیلانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-09, 09:35 AM   #3
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے عمر بھائی ،
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
وفا, محبت, بھائی, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جھونکے پہ تیرا شک ہو، یہ سوچا نہ تھا کبھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 02-12-10 09:06 PM
وہ سامنے تھا پھر بھی کہاں سامنا ہوا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 12-10-09 03:34 AM
یہ تو ھونا ھی تھا Haya 786 اپکے کالم 2 02-07-09 03:20 PM
اگر میں ڈوب گیا تھا تو پھر سے اُبھرا کیوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:42 PM
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 01:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger