واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-12-11, 05:45 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا

ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا

ہنسنے نہیں دیتا کبھی رونے نہیں دیتا
یہ دل تو کوئی کام بھی ہونے نہیں دیتا

تم مانگ رہے ہو مرے دل سے مری خواہش
بچہ تو کبھی اپنے کھلونے نہیں دیتا

میں خود ہی اٹھاتا ہوں شب و روز کی ذلت
یہ بوجھ کسی اور کو ڈھونے نہیں دیتا

کہتا تو بہت ہے کہ خلا ہے مرے اندر
لیکن وہ کہیں ھم کو سمونے نہیں دیتا

وہ کون ہے اس سے تو میں واقف بھی نہیں ہوں
جو مجھ کو کسی اور کا ہونے نہیں دیتا

بچے کی طرح چیختا رہتا ہے مسلسل
کیا خوف مرے شہر کو سونے نہیں دیتا

بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-12-11), مرزا عامر (07-12-11), حسن قادری (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 01:53 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,774
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی غزل ہے بہنا ۔۔۔۔۔ شکریہ
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 07:38 AM   #3
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ کون ہے اس سے تو میں واقف بھی نہیں ہوں
جو مجھ کو کسی اور کا ہونے نہیں دیتا
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (09-12-11)
جواب

Tags
color, ہونے, ہنسنے, کھلونے, کوئی, ھم, واقف, مانگ, اٹھاتا, اپنے, اچھی, بوجھ, خوف, خود, خلا, دیتا, دل, رہتا, رونے, روز, شہر, شکریہ, شب, طرح, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شسمیتا سنگھ اندرا گاندھی کا کر دار اداکر یں گی جاویداسد فلمی دنیا 1 16-11-10 11:36 AM
زندگی کے سفر میں کوئی بھی رستہ نہیں دیتا مسافر شعر و شاعری 4 31-01-10 12:30 AM
زندگی کے سفر میں کوئی بھی رستہ نہیں دیتا مسافر شعر و شاعری 0 25-10-09 04:08 AM
جو دن کبھی نہیں بیتا وہ دن کب آئے گا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:00 PM
فلک دیتا ہے جِن کو عیش اُنکو غم بھی ہوتے ہیں میاں شاہد داغ دہلوی 0 14-04-08 05:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger