واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی اِنساں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-05-09, 11:18 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی اِنساں

ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی اِنساں

پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم

تاریکی کے ہاتھ پہ بیعت کرنے والوں کا
سُورج کی بس ایک کِرن سے گُھٹ جاتا ہے دَم


رنگوں کو کلیوں میں جینا کون سِکھاتا ہے
شبنم کیسے رُکنا سیکھی, تِتلی کیسے رَم


آنکھوں میں یہ پَلنے والے خواب نہ بجھنے پائیں
دل کے چاند چراغ کی دیکھو، لَو نہ ہو مدّہم


ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی اِنساں
بہت خوشی سے بھی تو آنکھیں ہو جاتی ہیں نم

امجد اسلام امجد

۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
اسلام, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایل پی جی مزید مہنگی، گھریلو سلنڈر میں 60 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 240 روپے بڑھ گئی گلاب خان خبریں 0 07-01-11 05:07 AM
وکی لیکس کا بانی زیادتی کیس میں گرفتار،ضمانت مسترد ، جمائما خان بھی مدد کیلئے پہنچ گئی جاویداسد خبریں 1 07-12-10 10:51 PM
عیدا لفطر آج جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے، مزید ملکی خبریں‌بھی دیکھیں اس دھاگے میں ابن جلال خبریں 0 01-10-08 07:35 PM
آئی پی ایل کے میچز پاک بنگلہ دیش سیریز سے زیادہ دلچسپ ہیں محمدعدنان کرکٹ 0 25-04-08 01:01 PM
انڈین لیگ سے معاہدہ علی الاعلان کروں گا،انضمام الحق ،ابھی معاملات زیر غور ہیں خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-08-07 09:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger