| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہوا کے ساتھ درختوں کے رابطے تھے بہت
تھا عکسِ ذات فقط ایک‘ آئینے تھے بہت تمہارے بعد تو سنسان ہو گیا ہے شہر عجیب دن تھے وہ‘ تم تھے تو رتجگے تھے بہت ہمیں نے ترکِ مراسم کی راہ اپنا لی یہ اور بات تعلق کے راستے تھے بہت سحر سے مانگ رہے ہیں وہ عکس خواب و خیال چراغِ شوق جلا کر جو سوچتے تھے بہت چھلک اُٹھے ہیں مرے صبر کے تموج سے رفاقتوں کے جو دریا اُتر گئے تھے بہت تھا جلوہ ریز مری خلوتوں میں اور کوئی یہ جب کی بات ہے‘ جب تم نے خط لکھے تھے بہت وہ تم نہیں تھے مگر ہوبہو وہ تم سا تھا اس اعتبار پہ کل رات بھی ہنسے تھے بہت لبوں پہ حرفِ صدا برف ہو گئے احمد طلوعِ مہر سے پہلے تو حوصلے تھے بہت |
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | فہیم نواز خان (09-01-08) |
![]() |
| Tags |
| رات, صبر, صدا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کامن ویلتھ گیمز اتھلیٹ کے کمرے سے سانپ نکل آیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 26-09-10 08:00 PM |
| چین کا طیارہ تباہ ، 96 افرد سوار تھے ، ہلاکتوں کا خدشہ | جاویداسد | خبریں | 2 | 24-08-10 11:56 PM |
| کس کو گماں ھے اب کہ مرے ساتھ تم بھی تھے | The Great | احمد فراز | 1 | 03-09-09 10:12 AM |
| میرے ہاتھ میں جو گلاب تھے | سیپ | شعر و شاعری | 26 | 15-10-08 04:37 AM |
| کتوں کے ساتھ ڈانس خصوصی کلاسوں کا اہتمام | Real_Light | دلچسپ اور عجیب | 2 | 28-07-08 11:35 AM |