| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ہو نہ دنیا میں کوئی ہم سا بھی پیاسا لوگو
جی میں آتی ہے کہ پی جائیں یہ دریا لوگو کتنی اس شہر کے سخیوں کی سُنی تھی باتیں ہم جو آئے تو کسی نے بھی نہ پوچھا لوگو اتفاقاً ہی سہی ، پر کوئی در تو کُھلتا جھلملاتا پسِ چلمن کوئی سایا لوگو سب کے سب مست رہے اپنے نہاں خانوں میں کوئی کچھ بات مسافر کی بھی سُنتا لوگو ہونگے اس شہر میں کچھ اس کے بھی پڑھنے والے یوں تو یہ شخص بھی مشہور تھا خاصا لوگو کسی دامن ، کسی آنچل کی ہوا تو ملتی جب سرِ راہ یہ واماندہ گرا تھا لوگو ایک تصویر تھی کیا جانیئے کس کی تصویر نقش موہوم سے اور رنگ اُڑا سا لوگو ایک آواز تھی کیا جانیئے کس کی یہ آواز اس نے آواز کا رشتہ بھی نہ رکھا لوگو کچھ پتا اس کا ہمیں ہو تو ، تو تمہیں بتائیں کون گھر ، کون نگر ، کون محلہ لوگو ابن انشاء
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, magenta, کوئی, گھر, پیاسا, پوچھا, پڑھنے, لوگو, مسافر, آواز, آنچل, آتی, اپنے, تمہیں, تصویر, جائیں, دنیا, دریا, رکھا, رنگ, راہ, رشتہ, سرِ, شہر, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر | proiub | ایس ایم ایس | 17 | 27-07-11 09:07 PM |
| پی پی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا، بےنظیرقتل پر رپورٹ پیش نہیں کی جائے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 04-02-11 03:49 AM |
| پی ایچ پی سیکھیئے 10 منٹ میں | شازل | php پروگرامنگ | 24 | 19-12-10 09:42 PM |
| تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔القرآن | طارق اقبال | دیگر تحقیقات | 0 | 04-10-10 08:13 AM |