واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


یادوں کا ا یک جھونکا آیا مجھ سے ملنے برسوں بعد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-11, 11:31 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یادوں کا ا یک جھونکا آیا مجھ سے ملنے برسوں بعد

یادوں کا ا یک جھونکا آیا مجھ سے ملنے برسوں بعد

یادوں کا ایک جھونکا آیا مجھ سے ملنے برسوں بعد
پہلے اتنا رویا نہ تھا جتنا رویا برسوں بعد

بھول ہی جاؤکس نے توڑا کیسے توڑا کیوں توڑا
ڈھونڈ رہے ہو کیا گلیوں میں دل کے ٹکڑے برسوں بعد

آج ہماری خاک پہ دنیا رونے دھونے بیٹھی ہے
پھول ہوئے ہیں جانے کیسے اتنے سستے برسوں بعد

دستک کی امید لگائے کب تک جی لیتے ہم
کل کا وعدہ کرنے والا ناصر آیا برسوں بعد


بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 12:47 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (05-11-11)
جواب

Tags
color, ہماری, کیسے, گلیوں, ٹکڑے, یک, یادوں, والا, وعدہ, لگائے, ناصر, ملنے, آیا, امید, اتنے, اتنا, برسوں, جھونکا, جانے, جتنا, خاک, دھونے, دل, دنیا, رویا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرخ پھولوں کا فسوں سیپ شاعری اور مصوری 1 29-12-10 04:15 PM
پاکستانی علاقوں کو 75 برسوں میں 10 بڑی قدرتی آفات کنعان تاریخ پاکستان 2 17-11-10 11:16 PM
بنگلہ دیش کے مدرسوں میں مولانا مودودی کی کتابوں پر پابندی فرحان دانش خبریں 5 07-06-09 07:44 PM
برطانیہ :طیاروں ' گاڑیوں' ٹرینوں اور بسوں کی رفتارسست کرنے کا فیصلہ instafotos خبریں 0 01-07-08 02:30 PM
قصّہ جلسوں جلوسوں اور میچوں کی حاضری کا,,,,قصہ مختصر…عظیم سرور خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger