واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


یادوں کا سپاسنامہ پروین شاکر کو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-08, 07:10 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یادوں کا سپاسنامہ پروین شاکر کو

یادوں کا سپاسنامہ پروین شاکر کو

پھولوں کی چنریا نہیں رنگین ترے بعد

خوشبو بھی دھواں ہوگئی پروینؔ ترے بعد



خامے پہ ترے اترے محبت کے صحیفے

باتوں سے تری سیکھے بہاروں نے سلیقے



پیراہنِ مفہوم بھی نغموں کی طرح کی

آنچل ترے اتعار کے یہ قوسِ قزح سے



نرماہٹیں لہجے کی سماعت کی گلی میں

نظمیں کہ دمک جیسے ہو سونے کی ڈلی میں



کس دوشِ نزاکت پہ رہی تیری سواری

پا رفت غزل کی بھی تھکن تو نے اتاری



گجروں کی طرح درد کو بانہوں میں سجائے

خوشبو کے فسانے تری ہستی نے سنائے



جھلسے ہوئے الفاظ کی مٹی بھی ہوئی نم

ہاتھوں سے چھوا تو نے تو یہ ہوگئے شبنم



پیرائش سنبل تھی کہ گلدانِ سمن تھی

اغیار بھی کہتے ہیں تو بارانِ سخن تھی



مصروفِ عمل ہوں گے کئی تیرے ترانے

اس باغِ ارم کی بھی کوئی بزم سجانے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پروین شاکر, محبت, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اڈیالہ جیل کے 11لاپتہ قیدی ہماری تحویل میں ہیں، خفیہ ایجنسیوں کا سپریم کورٹ میں اعتراف گلاب خان خبریں 0 10-12-10 05:36 AM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
راول ڈیم سے گندے پانی کی سپلائی فی الفور بند کی جائے، سپریم کورٹ گلاب خان خبریں 1 04-09-10 05:08 AM
آج چنائی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز کا میچ ہوگا عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:59 PM
ڈینگی وائرس کے خاتمے کیلئے اسپرے شروع کیا جائے گاڈینگی وائرس کے خاتمے کیلئے اسپرے شروع کیا جائے گا عبدالقدوس شعبہ طب 0 27-10-07 11:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger