واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


یاد آؤں تو بس اتنی عنایت کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-11, 09:18 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یاد آؤں تو بس اتنی عنایت کرنا

یاد آؤں تو بس اتنی عنایت کرنا

یاد آؤں تو بس اتنی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا

تم تو چاہت کا شہکار ہوا کرتے تھے
کس سے سیکھا ہے یہ الفت میں بغاوت کرنا

ہم سزاؤں کے حقدار بنے ہیں کب سے؟
تم ہی کہدو کہ جرم ہے کیا محبت کرنا

تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا

دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں
دیکھو!بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا

Last edited by بنت حوا; 01-11-11 at 10:03 PM.
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (03-11-11), قاسمی (03-11-11), نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), سیفی خان (02-11-11)
کمائي نے بنت حوا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-11-11 نیلم خان دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں دیکھو!بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا 100
پرانا 02-11-11, 12:26 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا
جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (02-11-11), سیفی خان (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 12:30 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے اس کے بدلے لہجے کی وضاحت پوچھی

کچھ دیر خاموش رہا
پھر مسکرا کے بولا

پاگل
جب لہجے بدل جائیں
تو وضاحتیں کیسی؟؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (03-11-11), قاسمی (03-11-11), نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (02-11-11), سیفی خان (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 12:31 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہم سزاؤں کے حقدار بنے ہیں کب سے؟
تم ہی کہدو کہ جرم ہے کیا محبت کرنا
خوب ہے جناب
انتخاب کمال ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (03-11-11), نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (02-11-11), سیفی خان (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 08:54 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب پسند کرنے کا
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (03-11-11), نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), سیفی خان (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 09:02 AM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا

دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں
دیکھو!بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا
بہت خوب
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (03-11-11), نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (04-11-11), سیفی خان (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 11:07 AM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (03-11-11), نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (04-11-11)
پرانا 03-11-11, 06:33 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا

بہت خوب بنت حوا بہت عمدہ
آپکی نذر

یادیں خلوص کی ڈستی ہیں آج بھی
ملنے کی آرزوئیں ترستی ہیں آج بھی
آنکھیں ہزار صبر کے باوجود
رک رک کر بار بار برستی ہیں آج بھی

Last edited by نبیل خان; 03-11-11 at 06:36 PM.
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (03-11-11), نیلم خان (03-11-11), بنت حوا (04-11-11)
پرانا 03-11-11, 09:54 PM   #9
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,774
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا انتخاب ہے عزیزم ، ہمیشہ کی طرح
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-11-11), نبیل خان (03-11-11), بنت حوا (04-11-11)
پرانا 03-11-11, 11:54 PM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں
دیکھو!بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا


بہت خوب
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (04-11-11), بنت حوا (04-11-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 04-11-11, 06:01 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے کا شکریہ سب کا ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (05-11-11)
جواب

Tags
color, purple, فرقت, ہستی, کرتے, وضاحت, لہجے, چاہت, محبت, آنکھیں, آنکھوں, آنا, آؤں, الفت, ابھی, اتنی, بدلے, بس, بغاوت, جرم, حقدار, دیے, زیارت, سیکھا, عنایت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سن لو تو عنائیت ہے!!! شیراز احمد شعر و شاعری 13 14-11-09 10:07 AM
جج بحال نہ ہوئے تو پاکستان اور جمہوریت خواب بن جائیں گے محمدعدنان خبریں 0 30-04-08 07:42 AM
میثاق جمہوریت پر عمل ہو اتو زرداری اور نواز شر یف کی حمایت کروں گا،اچکزئی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:33 AM
بائیکاٹ نہ ہو تو چارٹر آف ڈیمانڈ کی 6 شرائط کی حمایت کرینگے، شجاعت عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger