| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 23,271,202
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,545 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاد آؤں گا اُسے‘ آ کے منائے گا مجھے
اور پھر ترکِ تعلق سے ڈرائے گا مجھے آپ مسمار کرے گا وہ گھروندے اپنے اور پھر خواب سہانے بھی دکھائے گا مجھے مجھ کو سورج کی تمازت میں کرے گا تحلیل اور مٹی سے کئی بار اُگائے گا مجھے اپنی خوشبو سے وہ مانگے گا حیا کی چادر زیب قرطاسِ بدن جب بھی بنائے گا مجھے ربِ ایقان و عطا! عمر کے اس موڑ پہ کیا راستے کرب کے ہموار دکھائے گا مجھے میں کڑی دھوپ کا سایہ ہوں کڑے کوس کا ساتھ بھولنا چاہے گا وہ‘ بھول نہ پائے گا مجھے میری شہہ رگ پہ تمسخر کی چھری رکھے گا گاہے پلکوں پہ تقدس سے سجائے گا مجھے آنکھ لگ جائے گی جب ہجر کے انگاروں پر نیند میں آ کے دبے پاؤں جگائے گا مجھے تو بھی زنجیر پہن لے گا انا کی اک دن میری غزلیں مرے لہجے میں سنائے گا مجھے میں تو ہر بار مراسم کی بنا رکھتا ہوں سوچتا ہوں کہ کبھی تو بھی منائے گا مجھے جن سے ملتا ہو سراغِ رہِ منزل احمد وہ لکیریں مرے ہاتھوں پہ دکھائے گا مجھے |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| معرکہ اب کے ہوا بھی تو ایسا ہو گا | وجاہت ملک | شعر و شاعری | 7 | 18-12-09 07:31 PM |
| ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہو گا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 1 | 07-12-09 03:54 PM |
| پنجاب، سرحد اور بلوچستان کے حق پرست امیدواروں کے ناموں کا اعلان آج کیا جائے گا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 12:43 PM |
| میں تم کو یاد آئوں گا | عدنان | شاعری اور مصوری | 6 | 29-10-07 09:23 AM |
| اندیشون کے شہر میں رہنا پڑ جائے گا | پاکستانی | شاعری اور مصوری | 4 | 19-09-07 02:14 PM |