واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


یقین ہو تو کوئی راستہ نکلتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 05:25 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یقین ہو تو کوئی راستہ نکلتا ہے

یقین ہو تو کوئی راستہ نکلتا ہے

یقین ہو تو کوئی راستہ نکلتا ہے
ہوا کی اوٹ بھی لے کر چراغ جلتا ہے

سفر میں اب کے یہ تم تھےکہ خوش گمانی تھی؟
یہی لگا کہ کوئی ساتھ ساتھ چلتا ہے

غلافِ گل میں کبھی چاندنی کے پردے میں
سنا ہے بھیس بدل کر بھی وہ نکلتا ہے

لکھوں وہ نام تو کاغذ پہ پھول کھلتے ہیں
کروں خیال تو پیکر کسی کا ڈھلتا ہے

رواں دواں ہے ادھر ہی تمام خلقِ خدا
وہ خوش خرام جدھر سیر کو نکلتا ہے

امید و یاس کی رُت آتی جاتی رہتی ہے
مگر یقین کا موسم نہیں بدلتا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (12-10-09), محمدخلیل (11-10-09), راجہ اکرام (11-10-09)
پرانا 10-10-09, 08:09 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بھائی کمال کی شاعری ھے ۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 10:40 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 08:20 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال اور جمال دونوں ہیں اس میں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کمال, پھول, بھائی, جلتا, خوش, راستہ, سیر, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
راستہ چھوٹ جائے تو شکوہ کیا بزم خیال محمودالحق 0 31-01-10 12:05 PM
پرویزمشرف کراچی آئے تو فقیدالمثال استقبال کیاجائے گا فرحان دانش خبریں 2 01-08-09 10:19 AM
خدانخواستہ، اگر پاکستان اور انڈیا کی جنگ ہوگئی۔ تو آپکا کردار کیا ہوگا؟ راجہ اکرام گپ شپ 16 11-05-09 07:22 PM
کُھلا تھا اک یہی رستہ تو اور کیا کرتا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger