واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


یقیں مانو کہ جب تک یہ نظامِ زَر نہ بدلے گا۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-11, 02:32 PM   #1
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یقیں مانو کہ جب تک یہ نظامِ زَر نہ بدلے گا۔

یقیں مانو کہ جب تک یہ نظامِ زَر نہ بدلے گا۔

یقیں مانو کہ جب تک یہ نظامِ زَر نہ بدلے گا
بھیانک مفلسی کی رات کامنظر نہ بدلے گا

اگر بالفرض میں رہبر کسی کو مان لوں پھر بھی
ضمانت کون دے گا راہ میں رہبر نہ بدلے گا

مزاجِ دھر تلخ و تُرش کتنا ہی سہی لوگو!
بدلنا ہو گا خود ہم کو،کوئی آکر نہ بدلے گا
شاعر نامعلوم
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں

Last edited by ابوسعد; 27-11-11 at 10:21 PM.
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-11-11), راجہ اکرام (27-11-11), رضی (27-11-11), سیفی خان (28-11-11), سیپ (27-11-11), عروج (28-11-11)
پرانا 27-11-11, 02:41 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مگر کب بدلے گا؟
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 06:46 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-11, 10:39 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھاں۔ ھمیں اپنا مقدر بدلنے کے لیے ھمت بھی خود ھی کرنی ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, magenta, red, کامنظر, گا۔, یقیں, لوگو, لوں, نظامِ, مفلسی, مگر, مانو, آکر, اللہ, السلام, بدلے, تلخ, خود, دھر, دے, رہبر, راہ, رات, سہی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سُوۡرَةُ الاٴحزَاب زارا علوم قرآن کریم 1 14-02-11 01:09 PM
سُوۡرَةُ الاٴحزَاب زارا تلاوت اور تجوید 0 12-02-11 03:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger