| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یون ھی تنہائ تھی،بارش تھی تیری یاد کے ساتھ
آنکھ پر نم سی رھی، آس رھی رات کے ساتھ دل لگی تھی،کہ سلگتی رھی ھر دھڑکن میں جان لیتی رھی یہ آگ تیری چاہ کے ساتھ بے ارادہ ھی تیری سمت سفر کو نکلی ۔ ۔ ، تو نے خود بھی کی پزیرائ بڑ ے مان کے ساتھ جی یہ چاھے کہ نگاھوں کو چرالوں سب سے تجھکو سوچوں تجھے چاھوں میں کسی خواب کے ساتھ تو ملے یا نہ ملے ، تیری محبت ھو میری ۔ ۔ ۔ عمر گزر ے میری بس یو نہی تیر ے نام کے ساتھ جان جاں،شو خ سخن چاند کہوں یا سور ج ؟ کتنے عنواں ھوئے منسو ب،تیری زات کے ساتھ پھر بہت شوق سے موت آئے تو حسرت ھی نہ ھو تیر ے سنگ بیتے میری صبح،کوئ شام کے ساتھ میر ے سپنوں کو سدا یونھی مہکتا رکھنا ۔ ۔ ۔ میں نے تھاما ھے تیرا ھاتھ ، بڑ ے ناز کے ساتھ |
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | اسد گدھی (27-09-09) |
![]() |
| Tags |
| پسند, موت, محبت, رات, سفر, شام, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یون ھی تنہائ تھی،بارش تھی تیری یاد کے ساتھ | The Great | شعر و شاعری | 0 | 04-12-09 04:03 PM |
| سانحہ 9 اپر یل سوچی سمجھی سازش تھی ،وکلاء ،آج ملک بھر میں یوم شہدائے کر اچ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:16 AM |
| یورپی یونین پاکستان کیساتھ مضبوط روابط برقرار رکھے گی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 02:36 PM |
| ملک بچانے کی خاطر عوام میر اساتھ دیں، دھاندلی کیخلاف تحر یک چلانے کیلئے بھی تیار ہیں،نواز شر یف | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 17-12-07 12:38 PM |
| آئین کے ساتھ جج بھی بحال ہو جائیں گے،صدر پرویز کے ساتھی انہیں دھاندلی کے منصوبے پیش کر رہے ہیں،بینظیر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:13 AM |