واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


یوں تو اشکوں کا ہر اک قطرہ کراماتی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 02:57 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یوں تو اشکوں کا ہر اک قطرہ کراماتی ہے

یوں تو اشکوں کا ہر اک قطرہ کراماتی ہے

یوں تو اشکوں کا ہر اک قطرہ کراماتی ہے
چشمِ تر سوختہ دل کے لئے نا کافی ہے
لاکھ ناراض ہو وہ ہم سے، تسلّی رہے مگر
شعلۂ گل کے تلے سبزہ ابھی باقی ہے
بند2 کر دو کہ یہ تصویریں بکھر جائیں گی
اس دریچے سے بہت تیز ہوا آئی ہے
صرف اک ربطِ وفا، اور نہ کچھ میں مانگوں
تجھ کو ہر قول و عمل کے لیے آزادی ہے
’’میں نے چاہا تھا کہ اندوہِ وفا سے چھوٹوں‘‘
جاں کہ پھر آبلۂ دل کی تمنّائی ہے
کیا عجوبہ ہے طنابیں تو تنی ہیں لیکن
خیمۂ جاں ہے کہ یہ شعلوں کی برساتی ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیوں کرتا ہے کم ظرفوں سے تو تکرار سمندر از سعید دوشی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-06-10 03:23 AM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 05:50 PM
میں پتھر تھی تو آخر اب پگھلنے کیوں لگی ہوں The Great شعر و شاعری 0 08-08-08 02:55 PM
کبھی تو یوں ہو کہ دونوں کا کام چل جائے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:15 PM
لڑکیاں اگر چوہوں کا کردار ادا کرتی ھیں تو مرد بلیاں کیوں بنے ھوئے ھیں؟ Ashfaq Ahmed گپ شپ 9 08-05-08 07:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger