واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


یوں نہ مل مجھ سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-11, 04:55 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یوں نہ مل مجھ سے

یوں نہ مل مجھ سے

یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے
ساتھ چل موجِ صبا ہو جیسے

لوگ یوں دیکھ کر ہنس دیتے ہیں
تُو مجھے بھول گیا ہو جیسے

عشق کو شرک کی حد تک نہ بڑھا
یوں نہ مل ہم سے خدا ہو جیسے

موت بھی آئ تو اس ناز کے ساتھ
مجھ پے احسان کیا ہو جیسے

ایسے انجان بنے بیٹھے ہو
تم کو کچھ بھی نہ پتا ہو جیسے

ہچکیاں رات کو آتی ہی رہیں
تُو نے پھر یاد کیا ہو جیسے

زندگی بِیت رہی ہے دانش
ٓایک بے جرم سزا ہو جیسے

احسان دانش
shaam آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shaam کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-01-11, 06:28 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ
بہت ہی خوبصورت شیئرنگ ہے جناب
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 09:38 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب کا پسند کرنے کا شکریہ
shaam آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 09:45 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ کس کا
جناب کا یا پسند کرنے کا؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 09:51 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کرنے اور رپلائے پر پھر جناب کا شکریہ
shaam آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-11, 10:22 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی بہت اچھا کلام ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہنس, پتا, یوں, واہ, چل, ناز, موجِ, مل, آئ, آتی, انجان, احسان, بھول, بے, جرم, حد, خفا, خوبصورت, خدا, دیکھ, رات, سزا, شیئرنگ, شرک, صبا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger