واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


یہاں جس کا کسی سے معتبر رشتہ نہیں ہوتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-09, 11:32 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہاں جس کا کسی سے معتبر رشتہ نہیں ہوتا

یہاں جس کا کسی سے معتبر رشتہ نہیں ہوتا

یہاں جس کا کسی سے معتبر رشتہ نہیں ہوتا
وہ لٹ جائے تو اس کا شہر میں چرچا نہیں ہوتا

بظاہر دوستی رکھے بباطن بغض بھی رکھے
سو اس جیسا منافق دوست بھی اچھا نہیں لگتا

ترا حق وراثت تو مجھے تسلیم ھے لیکن
خود اپنے ہاتھ سے اس گھر کا بٹوارہ نہیں ہوتا

ہمیشہ جھوٹ بولے اور پھر اس پر وہ ڈٹ جائے
کسی بھی طور محفل میں وہ شرمندہ نہیں ہوتا

نہ جانے کن مصائب سے گزرتے ہوں گے پھر امجد
وہ بچےجن کے سر پر باپ کا سایہ نہیں ہوتا
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
منافق, جھوٹ, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی جماعتوں کے اعتراض پر ڈگریوں کی جانچ نہیں کرائی گئی،کنور دلشاد ھارون اعظم خبریں 0 18-05-10 10:46 PM
غلطیوں کے اعتراف کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے راجہ اکرام سیاست 7 20-01-09 07:59 AM
کب کون کسی کا ہوتا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 7 08-09-08 07:20 AM
نہ کوئی کسی سے دور ہوتا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 8 18-07-07 02:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger