| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں ، یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں تم انشاء جی کا نام نہ لو ، کیا انشاء جی سودائی ہیں ؟ ہیں لاکھوں روگ زمانے میں ، کیوں عشق ہے رسوا بیچارہ ہیں اور بھی وجہیں وحشت کی ، انسانوں کو رکھتیں دکھیارا ہاں بے کل بے کل رہتا ہے ، ہو پیت میں جس نے جی ہارا پر شام سے لے کر صبح تلک یوں کون پھرے گا آوارہ ؟ یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں ، یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں تم انشاء جی کا نام نہ لو کیا انشاء جی سودائی ہیں؟ یہ بات عجیب سناتے ہو ، وہ دنیا سے بے آس ہوئے اک نام سنا اور غش کھایا ، اک ذکر پہ آپ اداس ہوئے وہ علم میں افلاطون سنے ، وہ شعر میں تلسی داس ہوئے وہ تیس برس کے ہوتے ہیں ، وہ بی۔اے ، ایم۔اے پاس ہوئے یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں ، یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں تم انشاء جی کا نام نہ لو ، کیا انشاء جی سودائی ہیں ؟ گر عشق کیا ہے تب کیا ہے ، کیوں شاد نہیں آباد نہیں جو جان لیئے بِن ٹل نہ سکے ، یہ ایسی بھی اُفتاد نہیں یہ بات تو تم بھی مانو گے ، وہ قیس نہیں فرہاد نہیں کیا ہجر کا دارو مشکل ہے ؟ کیا وصل کے نسخے یاد نہیں؟ یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں ، یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں تم انشاء جی کا نام نہ لو ، کیا انشاء جی سودائی ہیں؟ وہ لڑکی اچھی لڑکی ہے ، تم نام نہ لو ہم جان گئے وہ جس کے لانبے گیسو ہیں، پہچان گئے پہچان گئے ہاں ساتھ ہمارے انشاء بھی اُس گھر میں تھے مہمان گئے پر اُس سے تو کچھ بات نہ کی ، انجان رہے انجان گئے یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں ، یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں تم انشاء جی کا نام نہ لو، کیا انشاء جی سودائی ہیں ؟ جو ہم سے کہو ہم کرتے ہیں ،کیا انشاء کو سمجھانا ہے ؟ اُس لڑکی سے بھی کہہ لیں گے ، گو اب کچھ اور زمانہ ہے یا چھوڑیں یا تکمیل کریں ، یہ عشق ہے یاافسانہ ہے ؟ یہ کیسا گورکھ دھندا ہے ، یہ کیسا تانا بانا ہے ؟ یہ باتیں کیسی باتیں ہیں ، جو لوگوں نے پھیلائی ہیں تم انشاء جی کا نام نہ لو ، کیا انشاء جی سودائی ہیں ؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-05-09), پاکستان دوست (29-10-10), ھارون اعظم (29-10-10), ملک بھائی (09-05-09), بلال اویسی (29-10-10), حیدر (29-10-10), طاھر (29-10-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
راجہ بھائی، یہ کس کی شاعری ہے؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | حیدر (29-10-10), راجہ اکرام (29-10-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آئی تھنک ابن انشا ہیں..........
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | حیدر (29-10-10), راجہ اکرام (29-10-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بھائی
جی انشاء جی کی شاعری ہے راجہ نے تو بس لگائی ہے کی کہندے ہو یارو کیا اس لگانے میں کچھ برائی ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | حیدر (29-10-10), عبداللہ آدم (29-10-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
راجہ جی کوئی برائی نہیں ہے
بہت اچھی شاعری ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (29-10-10), راجہ اکرام (29-10-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
بہترین نظم ![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پیر ساب آج کل بھی کوئی نظر کرمفرما ہی دیں شاعری پر..................!!!
ابھی تو آپ کی شادی بھی نہیں ہوئی کہ اتنےسنجیدہ ہو گئے ہیں!!!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری ٹیلی پیتھی کی پرواز عبداللہ آدم کے جملوں پر ہی کیوں کام کرتی ہے ؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | حیدر (29-10-10), عبداللہ آدم (29-10-10) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | حیدر (29-10-10), راجہ اکرام (29-10-10) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچکوئلی میں نے لفظ ’’برائی‘‘ صرف وزن برابر کرنے کے لئے لگایا تھا ۔۔۔ مجھے آپ کے سوال پر کوئی اعتراض نہیں ۔۔۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
براہ مہربانی اپنے ہر مراسلے کے نیچے لکھا کریں کہ "مخالف مفہوم مراد نہ لیا جائے "
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| کوئی, کس, پہچان, یارو, قیس, لگانے, لگائی, لڑکی, آئی, السلام, اچھی, انشا, انشاء, ابن, بھائی, برائی, بس, تھنک, راجہ, زمانہ, شام, شاعری, شعر, عشق, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ لوگ بہت باتیں کرتے ہیں۔ | وسیم | گپ شپ | 14 | 25-12-10 01:23 AM |
| سبق 1 (درایت حدیث)احادیث اور جھوٹی باتیں | نورالدین | علوم حدیث | 5 | 25-02-10 10:50 PM |
| چھوٹی چھوٹی باتیں | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 29-11-08 05:56 PM |
| چھوٹی چھوٹی کتنی باتیں ایسی ہیں | پاکستانی | یہی ہے رختِ سفر | 3 | 09-08-07 03:25 PM |