واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


یہ تو کیا سب پہ بھروسہ نہیں کیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-09, 11:08 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ تو کیا سب پہ بھروسہ نہیں کیا

یہ تو کیا سب پہ بھروسہ نہیں کیا

یہ تو کیا سب پہ بھروسہ نہیں کیا
لیکن کسی کے ساتھ میں دھوکا نہیں کیا

گھر سے بلا کے لائی ھیں گھر کی ضرورتیں
میں نے خوشی سے پار یہ دریا نہیں کیا

سارے چراغ میں نے لہو سے جلائے ھیں
جگنو پکڑ کے گھر میں اجالا نہیں کیا

ایسا نہیں کہ درد سے بے چین بھی نہ تھے
لیکن سڑک پہ کوئی تماشا نہیں کیا

مشکور میں نے عمر غریبی میں کاٹ دی
لیکن کسی امیر کو سجدہ نہیں کیا
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
چین, امیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر یونیفکیشن بلاک اکثریت میں ہے تو ق لیگ کے دیگر ارکان نااہل ہوسکتے ہیں، اعتراز احسن گلاب خان خبریں 0 27-02-11 04:14 AM
کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے ۔۔۔۔۔۔ احمدنواز شعر و شاعری 29 11-02-11 10:08 PM
کرکٹر سے دوستی تو ہوسکتی ہے شادی نہیں جاویداسد فلمی دنیا 0 12-07-10 06:58 PM
تو لگتے ہمیں بھی حسیں سارے موسم جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 0 04-06-10 06:19 PM
بینظیر تعاون نہ کریں تو موجودہ حکومت ختم ہوسکتی ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 03:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger