واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


یہ دل اداس ہے کوئی پیغام ہی لکھد و

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-11, 07:05 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ دل اداس ہے کوئی پیغام ہی لکھد و

یہ دل اداس ہے کوئی پیغام ہی لکھد و

یہ دل اداس ہے کوئی پیغام ہی لکھدو
تم اپنا نام نہ لکھو گم نام ہی لکھدو

میری قسمت میں غم تنہائی ہے لیکن
تمام عمر نہ لکھو مگر اک شام ہی لکھدو

ضروری تو نہیں آگ سے جل جائے بسر
سر بزم نہ آؤ مگر بے نام ہی لکھدو

یہ جانتا ہوں عمر بھر مجھ کو تنہا رہنا ہے
مگر پل دو پل گھڑی دو گھڑی میرے نام ہی لکھدو

چلو مان لیتے ہیں سزا کے مستحق ٹھرے
کوئی انعام نہ لکھو کوئی الزام ہی لکھدو
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (14-11-11), skjatala (12-11-11), فیصل ناصر (12-11-11)
پرانا 12-11-11, 07:38 PM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے چارہ شاعر !!!!!!!!!!!!!
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (12-11-11), سیفی خان (15-11-11)
پرانا 15-11-11, 12:11 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, purple, کوئی, گھڑی, پیغام, پل, قسمت, نام, مگر, مان, آگ, آؤ, الزام, انعام, اداس, بے, بزم, تنہائی, جل, جائے, دل, رہنا, سزا, شام, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فکرِ اقبال کا پیغام راجہ اکرام پاکستان کے ہیروز 15 10-11-11 02:45 PM
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
پیغام نیلم خان شاعری اور مصوری 14 24-12-10 01:24 AM
حماس کا پیغآم عبداللہ آدم عمومی بحث 2 28-11-10 11:02 PM
پیغام ۔۔! ARHAM میرا پاکستان 4 26-03-10 06:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger