|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
یہ دنیا ہے یہاں مختلف لوگ ملتے ہیں
کچھ اپنے کچھ بیگانے سے لگتے ہیں دشت، بیابان، سنگلاخ راہوں میں ڈھونڈا منزل دکھانے والے ناخدا کہاں رہتے ہیں خواب ہے حقیقت ہے عجب منظر ہے آنکھوں پہ پٹیاں قطاروں میں چلتے ہیں دل میں کچھ‘ زبان پہ کچھ اور رہتا ہے بعض شخص بڑی مشکل سے کھلتے ہیں الفاظ کا استعمال زرا احتیاط سے کرو ہمیشہ یاد رکھنا سحر یہ لازم پلٹتے ہیں (سحر آزاد
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئیرنگ ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, magenta, کہاں, کھلتے, پہ, پٹیاں, لوگ, لازم, چلتے, ملتے, منظر, مختلف, مشکل, اپنے, احتیاط, استعمال, حقیقت, دکھانے, دنیا, رہتا, رکھنا, زبان, سحر, شخص, عجب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|