| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لوگوں کے کمنٹس سن کر
اسے پھر یاد آتاھے ۔ ۔ ۔ کبھی یہ لوگ کہتے تھے ۔ ۔ بڑی چنچل سی لڑکی ھے ھمیشہ مسکراتی ھے ۔ ۔ اور اکثر گنگناتی ھے ۔ ۔ چمکتا چاند سا چہرہ کھنکتا شو خ سالہجہ دیے جلتے ھیں آنکھوں میں بڑی شوخی ھے باتوں میں فضائیں دیکھ کر اسکو خوشی سے جھوم جاتی ھیں چمکتی رات اسکے نین میں سپنے جگاتی ھے ۔ ۔ ۔ تمازت دھوپ کی چہر ے پہ اسکے گل کھلاتی ھے ۔ ۔ ۔ کبھی بارش کا موسم میں سہانے کھیل کشتی کے کبھی گڑیوں کی شادی ھو کبھی گیتوں کی بازی ھو یہ ھر دم پیش رھتی ھے بڑی الہّڑ سی لڑکی ھے یہ کتنی شو خ لڑکی ھے ؟ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کھیل, کتنی, کشتی, پہ, ھیں, پیش, لوگوں, لڑکی, چاند, موسم, مسکراتی, آنکھوں, اکثر, اسکے, باتوں, بارش, بازی, جھوم, جلتے, جاتی, دھوپ, دیکھ, شو, شوخی, شادی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عافیہ صدیقی کے بچوں کے اغوا کی کوشش ،وزیر داخلہ نے نو ٹس لے لیا | جاویداسد | خبریں | 1 | 14-11-10 01:40 PM |
| فحش سائٹس سائبر مجرموں کی شکارگاہ | اویسی | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 10-08-10 10:51 AM |
| مفت اردوکتابوں کی ویب سائٹس | arslansun | ویب سائٹس کا جائزہ | 3 | 06-09-09 12:22 AM |
| نواٹس کمپنی نے تھلی سیمیا کے بچوں کیلئے نئی دوائی ایجاد کر لی | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 1 | 07-04-08 06:15 AM |
| کتابوں کی ویب سائٹس | عبدالقدوس | ویب سائٹس کا جائزہ | 0 | 16-07-07 01:43 PM |