واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-09, 01:39 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا

یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا

یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا
کہ جس کے ساتھ نہ تھا ھم سفر اسی کا رھا

وہ بت کہ دشمن دیں تھا بقول ناصح کے
سوال سجدہ جب آیا تو در اسی کا رھا

ہزار چارہ گروں نے ہزار باتیں کیں
کہا جو دل نے سخن معتبر اسی کا رھا

بہت سی خواھشیں سو بارشوں میں بھیگی ھیں
میں کس طرح سے کہوں عمر بھر اسی کا رھا

کہ اپنے حرف کی توقیر جانتا تھا فراز
اسی لئے کفِ قاتل پہ سر اسی کا رھا
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
دل, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ن لیگ لانگ مارچ چاہتی ہے، انہیں رائیونڈ چھوڑ کر آئینگے:پی پی پنجاب گلاب خان خبریں 0 02-03-11 04:25 AM
یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا The Great احمد فراز 0 28-08-09 08:57 PM
ٍفاصلے ایسے بھی ھوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:28 PM
ھواؤں سے پوچھتی ھوں میں احوال اسی کا Haya 786 شعر و شاعری 9 18-10-08 02:49 AM
بجھی آنکھوں کو بھی پُرآب رکھنا چاہتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger