واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


یہ پھول یہ پرند یہ گھر چھوڑ جاؤں گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-11, 09:45 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ پھول یہ پرند یہ گھر چھوڑ جاؤں گا

یہ پھول یہ پرند یہ گھر چھوڑ جاؤں گا

یہ پھول یہ پرند یہ گھر چھوڑ جاؤں گا
لیکن میں سب میں اپنا اثر چھوڑ جاؤں گا

رخت سفر میں رکھوں گا بس تیری جستجو
باقی ہر ایک چیز ادھر چھوڑ جاؤں گا

لگتا ہے میں بھی سایۂ دیوار کی طرح
اک روز دن ڈھلے یہ نگر چھوڑ جاؤں گا

بچوں کی طرح پالا ہے تیرے خیال کو
سوچتا ہوں اس کو کدھر چھوڑ جاؤں گا

میں وہ نہیں کہ موت سے مل کر نہ آسکوں
میں اپنے لوٹنے کی خبر چھوڑ جاؤں گا

ترسیں گے پھر یہ لوگ میرے شور کو ساگر
چڑیوں کی طرح میں بھی شجر چھوڑ جاؤں گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-01-11, 10:35 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میں وہ نہیں کہ موت سے مل کر نہ آسکوں
میں اپنے لوٹنے کی خبر چھوڑ جاؤں گا

ترسیں گے پھر یہ لوگ میرے شور کو ساگر
چڑیوں کی طرح میں بھی شجر چھوڑ جاؤں گا

بہت اچھی شاعری ہے

شیئرنگ کاشکریہ بھائی
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, red, گھر, گے, پھول, ڈھلے, لوگ, نگر, چھوڑ, چیز, موت, مل, اپنے, اثر, ادھر, بس, جاؤں, خیال, خبر, دیوار, رکھوں, روز, سفر, ساگر, شور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ Zullu230 عمومی بحث 9 08-01-11 08:04 PM
یک چڑیا کو سفید پھول سے پیار ھوگیا wajee اردو افسانے 5 09-10-09 12:21 AM
میرے دل پر لگا ہر زخم بن کر پھول کھل جائے The Great شعر و شاعری 0 12-08-08 09:43 PM
اے پھول ۔ ۔ اے چاند میاں شاہد جوش 4 08-07-08 03:13 PM
جھوم رہی تھی خوشبو رقصاں پھول گلاب کے تھے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger