| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی
یہ شہر تمہارا اپنا ہے، اسے چھوڑ نہ جاؤ انشا جی جتنے بھی یہاں کے باسی ہیں، سب کے سب تم سے پیار کریں کیا اِن سے بھی منہہ پھیروگے، یہ ظلم نہ ڈھاؤ انشا جی کیا سوچ کے تم نے سینچی تھی، یہ کیسر کیاری چاہتے کی تم جن کو ہنسانے آئے تھے، اُن کو نہ رلاؤ انشا جی تم لاکھ سیاحت کے ہو دھنی، اِک بات ہماری بھی مانو کوئی جا کے جہاں سے آتا نہیں، اُس دیس نہ جاؤ انشا جی بکھراتے ہو سونا حرفوں کا، تم چاندی جیسے کاغذ پر پھر اِن میں اپنے زخموں کا، مت زہر ملاؤ انشا جی اِک رات تو کیا وہ حشر تلک، رکھے گی کھُلا دروازے کو کب لوٹ کے تم گھر آؤ گے، سجنی کو بتاؤ انشا جی نہیں صرف “قتیل“ کی بات یہاں، کہیں “ساحر“ ہے کہیں “عالی“ ہے تم اپنے پرانے یاروں سے، دامن نہ چھڑاؤ انشا جی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,791
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بھائی اچھی شاعری پوسٹ کی ھے آپ نے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بھائی پسند کرنے پر۔
|
|
|
|