| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,350
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کشتِ غم ہے خدایا ہری بھری رکھنا
جہاں بھی جاۓ نظر، سبز ہی نظر آۓ میں بہیگتا رہوں بارش میں جیسے ساری رات جو خواب میں بھی کبھی اس کی چشمِ تر آۓ ہواۓ تیز میں ، جیسے کچھ آنکھ میں گر جاۓ نہ کوئی بات ہو، بس یوں ہی آنکھ بھر آۓ میں اس کو چھوڑنا چاہوں، تو چھوڑنے کو مجھے طویل فاصلے تک اس کی رہ گزر آۓ پتہ تو تھا کہ ہمارا مقام کیا ہوگا ہم اس کی بزم میں سب جان بوجھ کر آۓ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|