واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


۔۔۔۔۔ ہمیں ضرورت ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 27-11-11, 08:00 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ۔۔۔۔۔ ہمیں ضرورت ہے

۔۔۔۔۔ ہمیں ضرورت ہے

السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
تمام ساتھیوں کو اسلامی سال ِ نو مبارک ہو ۔۔۔۔۔ لیکن اسلام کے قلعے میں ، اسلامی سال ِ نو کے دن جو کچھ ہو رہا ہے ، کراچی کی سڑکوں پر جس انداز میں " آتش بازی " کی جا رہی ہے اس پر ہر ذی شعور دل سوگوار اور ہر حساس آنکھ اشک بار ہے ۔۔۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ کریم ہمارے حال پر رحم فرمائیں اور ہمیں احساس و شعور کی نعمت عطا فرمائیں ۔۔۔۔۔ آمین
چند اشعار جو کہیں پڑھے تھے اور آج یکم محرم الحرام کے حالات سے پھر ذہن میں تازہ ہو گئے ہیں ، یہاں شیئر کر رہے ہیں


حسین ابن ِ علی کی ہمیں ضرورت ہے

ہمارے عہد میں کتنے یزید رہتے ہیں
ہمارے عہد میں خُوں کے فرات بہتے ہیں
ہمارا عہد بھی کرب و بلا کی صورت ہے
حسین ابن ِ علی کی ہمیں ضرورت ہے

ہماری فکر کے ڈوبے ہوئے سویرے ہیں
ہمارے چار سُو پھیلے ہوئے اندھیرے ہیں
ہماری سوچ میں لپٹی ہوئی کدورت ہے
حسین ابن ِ علی کی ہمیں ضرورت ہے

دل و دماغ میں جب وسوسے اُبھرتے ہوں
غم و الم کے حوادث ہمیں پکڑتے ہوں
حسینیت کا چلن سب سے خوبصورت ہے
حسین ابن ِ علی کی ہمیں ضرورت ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (27-11-11), نبیل خان (27-11-11), بنت حوا (28-11-11), حیدر (27-11-11), عائشہ اقبال (28-11-11)
پرانا 27-11-11, 09:04 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,612
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (28-11-11)
پرانا 28-11-11, 05:19 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پڑھے, نو, چار, مبارک, آنکھ, آج, اللہ, الم, السلام, انداز, ابن, اسلامی, اشعار, بازی, تمام, حال, خوبصورت, دل, دعا, سویرے, سوچ, سال, ضرورت, عہد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger